صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 620 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 620

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۲۰ ۸۶ - کتاب الحدود بَاب ١٤ : تَوْبَةُ السَّارِقِ چور کا تو بہ کرنا ٦٨٠٠ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۸۰۰: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا۔قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ اُنہوں نے کہا: ابن وہب نے مجھے بتایا۔انہوں عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ نے یونس سے، یونس نے ابن شہاب سے، ابن أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ شہاب نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ سے يَدَ امْرَأَةٍ۔قَالَتْ عَائِشَةُ وَكَانَتْ تَأْتِي روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت بَعْدَ ذَلِكَ فَأَرْفَعُ حَاجَتَهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَابَتْ وَحَسُنَتْ تَوْبَتُهَا۔کا ہاتھ کاٹا۔حضرت عائشہ فرماتی تھیں: اور اس کے بعد وہ آیا کرتی تو میں اس کی ضرورت کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کرتی اس نے توبہ کی تھی اور اس کی تو بہ اچھی طرح ہوئی۔أطرافه: ٢٦٤٨، ۳٤٧٥، ۳۷۳۲، ۳۷۳۳، ٤٣٠٤، ٦٧٨٧، ٦٧٨٨- إِدْرِيسَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَهْطٍ ٦٨٠١: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۶۸۰۱: عبد اللہ بن محمد (جعفی) نے ہم سے بیان کیا الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ کہ ہشام بن یوسف نے ہمیں بتایا معمر نے ہمیں خبر أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي دی۔معمر نے زہری سے، زہری نے ابوادریس (خولانی) سے ، ابوادر میں نے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔اُنہوں نے کہا: ایک جماعت کے ساتھ میں نے رسول اللہ صل اللہ یکم سے بیعت کی۔آپ نے فرمایا: میں تم سے اس فَقَالَ أُبَايِعُكُمْ عَلَى أَنْ لَا تُشْرِكُوا بات کی بیعت لیتا ہوں کہ تم کسی چیز کو بھی اللہ کا بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا تَسْرِقُوا وَلَا تَقْتُلُوا شریک نہ ٹھہراؤ اور نہ تم چوری کرو اور نہ اپنی اولاد أَوْلَادَكُمْ وَلَا تَأْتُوا بِبُهْتَانِ تَفْتَرُونَهُ کو قتل کرو اور نہ تم بہتان باند ھو جسے تم اپنے سامنے بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَأَرْجُلِكُمْ وَلَا تَعْصُونِي دیکھتے بھالتے گھٹڑو اور بھلی بات میں میری نافرمانی