صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 601
صحیح البخاری جلد ۱۵ ٦٠١ ۸۶ - كتاب الحدود رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ اللَّهُمَّ الْعَنْهُ مَا أَكْثَرَ ایک شخص بولا۔ اے اللہ ! اس کو اپنی رحمت سے مَا يُؤْتَى بِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ دور رکھنا۔ کتنی ہی بار اسے پکڑ کر لایا گیا۔ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَلْعَنُوهُ فَوَاللهِ مَا علیہ وسلم نے فرمایا: اس پر لعنت نہ کرو۔ اللہ کی قسم عَلِمْتُ إِنَّهُ يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ۔ ا میں تو یہی جانتا ہوں کہ وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہے۔ ٦٧٨١ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۷۸۱: علی بن عبد اللہ بن جعفر نے ہم سے بیان بْنِ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ کیا کہ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا۔ (عبد الله ) حَدَّثَنَا ابْنُ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بن ہاد نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے محمد بن إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ابراہیم سے، محمد بن ابراہیم نے ابو سلمہ (بن هُرَيْرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد الرحمن) سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ وَسَلَّمَ بِسَكْرَانَ فَأَمَرَ بِضَرْبِهِ فَمِنَّا مَنْ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ يَضْرِبُهُ بِيَدِهِ وَمِنَّا مَنْ يَضْرِبُهُ بِنَعْلِهِ وَسلم کے پاس ایک شرابی لایا گیا۔ آپؐ نے اس کو وَمِنَّا مَنْ يَضْرِبُهُ بِقَوْبِهِ فَلَمَّا انْصَرَفَ مارنے کا حکم دیا۔ تو ہم میں سے وہ بھی تھا جو اس کو قَالَ رَجُلٌ مَا لَهُ أَخْزَاهُ اللهُ فَقَالَ اپنے ہاتھ سے مار رہا تھا اور ہم میں سے بھی تھا وہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا جو اُس کو اپنے جوتے سے مار رہا تھا اور ہم میں سے تَكُونُوا عَوْنَ الشَّيْطَانِ عَلَى أَخِيكُمْ۔ کوئی ایسا بھی تھا جو اُس کو اپنے کپڑے سے مار رہا تھا۔ جب وہ واپس لوٹا تو ایک شخص بولا: اس کو کیا طرفه: ٦٧٧٧ ہو گیا۔ اللہ اس کو رسوا کرے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے بھائی کے خلاف شیطان کے مدد گار نہ بنو۔ تشريح ۔ مَا يُكْرَهُ مِنْ لَعْنِ شَارِبِ الخمر : شراب پینے والے پر لعنت کرنا پسندیدہ امر ہے۔ مَا جَاءَ فِي ضَرْبِ شَارِبِ الْخَمْرِ: شراب پینے والے کو مارنے کے متعلق جو حدیثیں آئی ہیں۔ شراب پینے والے کو مارنے کے متعلق جو حدیثیں آئی ہیں باب نمبر ۲ تا ۵ میں شراب پینے والے کو س پینے والے کو سزا دینے اور مارنے