صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 581
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۸۱ ۸۵ - كتاب الفرائض عَلَى أَنَّ وَلَاءَهَا لَنَا فَذَكَرَتْ ذَلِكَ کو آزاد کریں۔ اس کے مالکوں نے کہا: ہم یہ اس لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شرط پر بیچ دیتے ہیں کہ اس کا حق وراثت ہمارا ہو گا فَقَالَ لَا يَمْنَعَنَّكَ ذَلِكَ فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ تو حضرت عائشہ نے نبی صلی علیم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ نے فرمایا: ان کی یہ بات تمہیں نہ روکے کیونکہ لِمَنْ أَعْتَقَ۔ حق وراثت اسی کا ہوتا ہے جس نے آزاد کیا۔ أطرافه: ٢١٥٦ ، ٢١٦٩ ، ٢٥٦٢، ٦٧٥٢، ٦٧٥٩- ٦٧٥٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۶۷۵۸ : محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور ، ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے نے اسود (بن الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا نے ابرا قَالَتْ اشْتَرَيْتُ بَرِيرَةَ فَاشْتَرَطَ أَهْلُهَا یزید سے ، اسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ آپ بیان کرتی تھیں: میں نے وَلَاءَهَا فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ بریرہ کو خرید اتو اس کے مالکوں نے اس کے حق عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَعْتِقِيهَا فَإِنَّ الْوَلَاءَ وراثت کو مشروط رکھا۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ لِمَنْ أَعْطَى الْوَرِقَ قَالَتْ فَأَعْتَقْتُهَا وسلم سے ذکر کیا۔ آپؐ نے فرمایا: اس کو آزاد کر دو قَالَتْ فَدَعَاهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ کیونکہ حق وراثت اس کا ہوتا ہے جو چاندی دے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَيَّرَهَا مِنْ زَوْجِهَا فَقَالَتْ (آزاد کرنے کی قیمت) فرماتی تھیں: تو میں نے اس کو آزاد کیا۔ فرماتی تھیں: پھر رسول اللہ صلی اللہ لَوْ أَعْطَانِي كَذَا وَكَذَا مَا بِتُّ عِنْدَهُ علیہ وسلم نے اُس کو بلایا اور اسے اس کے خاوند کے فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا ۔ { قَالَ وَكَانَ زَوْجُهَا متعلق اختیار دیا۔ وہ کہنے لگی: اگر وہ مجھے اتنا اتنا مال حوا بھی دے میں اس کے پاس رات بھی نہ رہوں گی۔ اس لئے اس نے اپنے تئیں اختیار کیا۔ راوی نے کہا: اور اس کا خاوند آزاد تھا۔ أطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥، ٥٢٨٤۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲٢٥٦٥، ٢٥٧٨، ٢٧١٧، ٦ ٥٤٣٠، ٦٧١٧، ٦٧٥١، ٦٧٥٤، ٦٧٦٠۔ ا۔ یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۱۲ حاشیہ صفحہ ۵۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔