صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 552
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۵۲ ۸۵- کتاب الفرائض والے کی بیوی یا مرنے والی کامیاں کس طرح محروم ہو سکتے ہیں۔یہ عجیب ناخلف اولاد ہے جو اپنے والدین کو ہی محروم کر رہی ہے۔یہی حال بیٹیوں کی اولاد کا ہے۔وہ بالعموم دوسرے قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔دوسرا قبیلہ تو جائیداد لے جائے لیکن میت کا اپنا خاندان یا قبیلہ محروم رہ جائے، یہ طبعی انصاف کے خلاف ہے۔پس بیٹیوں کی اولاد کو اسلامی شریعت نے ذوی الارحام میں شامل کیا ہے اور ان کا درجہ جدی وارثوں کے بعد رکھا ہے۔اس میں شک نہیں کہ جدی وارثوں کے ہوتے ہوئے بعض اوقات ماں جائے بھائی وارث ہوتے ہیں لیکن یہ اس صورت میں ہے جب کہ مرنے والے کی نہ اصل ہو اور نہ نسل یعنی وہ کلالہ ہو۔پس ایسی صورت میں ماں جائے بھائیوں کو ترکہ میں سے قلیل ساحصہ دے دینا جدی وارثوں پر کسی قسم کی زیادتی کے مترادف نہیں۔“ (روز نامہ الفضل مورخہ ۱۰ جنوری ۱۹۶۱ء، صفحه ۵) بَاب ٦ : مِيرَاثُ الْبَنَاتِ بیٹیوں کا حق وراثت ٦٧٣٣: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۶۷۳۳: حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان بن سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي عينه ) نے ہمیں بتایا۔زُہری نے ہم سے بیان کیا، عَامِرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ کہا: عامر بن سعد بن ابی وقاص نے مجھے خبر دی۔قَالَ مَرِضْتُ بِمَكَّةَ مَرَضًا فَأَشْفَيْتُ مِنْهُ عامر نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں نے عَلَى الْمَوْتِ فَأَتَانِي النَّبِيُّ صَلَّى الله کہا: میں مکہ میں ایسا بیمار ہوا کہ اس بیماری سے مرنے کے قریب ہو گیا اور نبی صلی الیکم میری عیادت کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ لئے میرے پاس آئے۔میں نے کہا: یارسول اللہ ! میرے پاس بہت جائیداد ہے اور میری بیٹی کے سوا إِنَّ لِي مَالًا كَثِيرًا وَلَيْسَ يَرِثُنِي إِلَّا ابْنَتِي أَفَأَتَصَدَّقُ بِخُلُتَيْ مَالِي قَالَ لَا قَالَ اور میرا کوئی وارث نہیں ہے، تو کیا میں اپنی جائیداد قُلْتُ فَالشَّطْرُ قَالَ لَا قُلْتُ القُلتُ کی دو تہائی صدقہ میں دے دوں؟ آپ نے فرمایا: قَالَ الثُّلُثُ كَبِيرٌ إِنَّكَ إِنْ تَرَكْتَ نہیں۔کہتے تھے، میں نے کہا: تو کیا پھر آدھا؟ آپ وَلَدَكَ أَغْنِيَاءَ خَيْرٌ مِنْ أَنْ تَتْرُكَهُمْ عَالَةً نے فرمایا: نہیں۔میں نے کہا: ایک تہائی؟ آپ نے يَتَكَفَّفُونَ النَّاسَ وَإِنَّكَ لَنْ تُنْفِقَ نَفَقَةً فرمایا: ایک تہائی بھی بڑی ہے۔دیکھو! اگر تم اپنی