صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 543
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۴۳ ۸۵- کتاب الفرائض عَجَزْتُمَا فَادْفَعَاهَا إِلَيَّ فَأَنَا أَكْفِيكُمَاهَا۔کہا: اگر تم دونوں چاہو تو میں یہ جائیدادیں تمہارے سپر داسی شرط پر کئے دیتا ہوں۔پھر کیا تم مجھے سے اس کے سوا کوئی اور فیصلہ چاہتے ہو ؟ اس ذات کی قسم ہے جس کے حکم سے یہ آسمان اور زمین قائم ہیں میں ان جائیدادوں کے متعلق اس کے سوا اور کوئی فیصلہ نہیں کروں گا خواہ قیامت بھی برپا ہو جائے۔اگر تم دونوں عاجز آگئے ہو تو پھر ان کو میرے سپرد کر دو، میں تمہاری جگہ ان کا انتظام کروں گا۔أطرافه: ٢٩٠٤، ۳۰۹٤، ۴۰۳۳ ، ۱۸۸۵ ، ۱۳۵۷، ۵۳۰۸، ۷۳۰۰ ٦٧٢٩: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۶۷۲۹: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ کیا۔انہوں نے کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ابوالزناد سے، ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقْتَسِمُ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ وَرَثَتِي دِينَارًا مَا تَرَكْتُ بَعْدَ نَفَقَةِ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے وارث ایک دینار بھی تقسیم نہ کریں گے۔اپنی بیویوں کے خرچ نِسَائِي وَمُوْنَةِ عَامِلِي فَهُوَ صَدَقَةٌ۔أطرافه: ٢٧٧٦، ٣٠٩٦ - اور اپنے کارندوں کے خرچ کے بعد جو میں چھوڑ جاؤں تو وہ صدقہ ہو گا۔٦٧٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۶۷۳۰: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَّالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ انہوں نے مالک سے ، مالک نے ابن شہاب سے، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ أَزْوَاجَ ابن شہاب نے عروہ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تُوُفِّيَ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَدْنَ کی ازواج نے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت أَنْ يُبْعَثْنَ عُثْمَانَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ يَسْأَلْنَهُ ہو گئے چاہا کہ حضرت عثمان کو حضرت ابو بکر کے مِيرَاثَهُنَّ فَقَالَتْ عَائِشَةُ أَلَيْسَ قَالَ پاس بھیجیں تا کہ ان سے اپنی میراث مانگیں۔