صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 533 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 533

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۳۳ ۸۵ - كتاب الفرائض مَا تَرَكَ وَإِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ تہائی دیا جائے جو وہ چھوڑ جائے اور اگر ایک ہی ہو وَلا بَوَيْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تو اس کو آدھا دیا جائے گا اور اس کے والدین میں تَرَكَ إِنْ كَانَ لَهُ وَلَدٌ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ سے ہر ایک کو اس کا چھٹا حصہ ملے گا جو وہ چھوڑ گیا ہے بشرطیکہ اس کی اولاد ہو اور اگر اس کی کوئی اولاد وَلَدٌ وَ وَرِثَةَ أَبَاهُ فَلِأُمِّهِ الثَّلُثُ فَإِنْ نہ ہو اور اس کے ماں باپ ہی اس کے و کے وارث ہوئے كَانَ لَهُ إِخْوَةٌ فَلِأُمِّهِ السُّدُسُ مِنْ بَعْدِ ہوں تو اس کی ماں کو ایک تہائی دیا جائے اور اگر اس وَصِيَّةٍ يُوصِي بِهَا أَوْ دَيْنِ آبَاؤُكُمْ وَ کے بھائی ہوں تو اس کی ماں کو چھٹا حصہ دیا جائے۔ ابْنَاؤُكُمْ لَا تَدْرُونَ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ لَكُمْ یہ اس وصیت کے ادا کرنے کے بعد جو وہ کر گیا ہے نَفْعًا فَرِيضَةً مِّنَ اللهِ إِنَّ اللهَ كَانَ یا قرضہ کے ادا کرنے کے بعد۔ تمہارے ماں باپ اور تمہارے بیٹے جو ہیں، تم نہیں جانتے کہ اُن میں ج عَلِيمًا حَكِيمًا وَ لَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ سے کون تمہارے لئے زیادہ نفع رساں ہے۔ یہ أَزْوَاجُكُمْ إِن لَّمْ يَكُنْ لَهُنَّ وَلَدٌ فَإِن حصے اللہ کی طرف سے مقرر کئے گئے ہیں۔ اللہ ہی كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكن خوب جانتا ہے، باریک بین ہے۔ اور تمہارے مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصِينَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ لئے اس جائیداد کا آدھا ہو گا جو تمہاری بیویاں چھوڑ وَ لَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ إِنْ لَمْ يَكُن جائیں بشرطیکہ ان کی کوئی اولاد نہ ہو۔ اگر ان کی اولاد ہو تو تمہیں اس جائیداد سے جو وہ چھوڑ گئی ہیں لكُمْ وَلَدٌ ۚ فَإِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ چوتھائی ملے گا، یہ اس وصیت کے ادا کرنے کے بعد الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ جو وہ کرتی ہیں یا قرض کے ادا کرنے کے بعد ۔ اور تُوصُونَ بِهَا أَوْ دَيْنِ وَ إِنْ كَانَ رَجُلٌ جو تم چھوڑ جاؤ اس سے ان کو بھی چوتھائی ملے گا يُورَثُ كَالَةَ أَوِ امْرَأَةٌ وَلَهُ اَحَ أَوْ اخْتُ بشر طیکہ تمہاری اولاد نہ ہو اور اگر تمہاری اولاد ہو فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا السُّدُسُ فَإِنْ تو پھر ان کو اس سے آٹھواں حصہ ملے گا جو تم چھوڑ جاؤ۔ یہ اس وصیت کے ادا کرنے بعد جو تم کرتے ہو امرو كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَهُمْ شُرَكَاءُ فِي یا قرضہ کے ادا کرنے کے بعد۔ اور اگر کوئی مر دیا الثلث مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوطَى بِهَا أَوْ عورت ایسے ہوں کہ نہ اس کا وارث باپ ہو اور نہ دَيْنِ غَيْرَ مُضَارِ وَصِيَّةً مِّنَ اللَّهِ وَاللَّهُ بیٹا اور اس کا بھائی یا بہن ہو تو ان میں سے ہر ایک