صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 511 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 511

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۱۱ ۸۴ كتاب كفارات الأيمان ٦٧١٣: حَدَّثَنَا مُنْذِرُ بْنُ الْوَلِيدِ :۶۷۱۳ منذر بن ولید جارودی نے ہم سے بیان الْجَارُودِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ وَهُوَ کیا کہ ابو قتیبہ نے ہمیں بتایا اور یہ سلم (شعیری) سَلْمٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَّافِعٍ قَالَ ہی ہیں۔مالک نے ہم سے بیان کیا۔مالک نے نافع كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُعْطِي زَكَاةَ رَمَضَانَ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: حضرت ابن عمر بِمُدِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُدِّ رمضان کی زکوۃ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مد سے ماپ کر دیا کرتے تھے ، وہی مد جو پہلے ہوا کرتا تھا الْأَوَّلِ وَفِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ بِمُدِّ النَّبِيِّ اور نیز قسم کے کفارہ میں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔کے مد سے ماپ کر دیا کرتے تھے۔قَالَ أَبُو قُتَيْبَةَ قَالَ لَنَا مَالِكٌ مُدُّنَا ابو قتیبہ نے (اسی سند سے) کہا: مالک نے ہمیں بتایا أَعْظَمُ مِنْ مُّدِكُمْ وَلَا نَرَى الْفَضْلَ إِلَّا کہ ہمارا نہ تمہارے مد سے بڑا ہے اور ہم تو نبی فِي مُدِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہی مد میں برکت سمجھتے ہیں اور وَقَالَ لِي مَالِكٌ لَوْ جَاءَكُمْ أَمِيرٌ مالک نے مجھ سے کہا: اگر تمہارے پاس کوئی امیر آئے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مد سے چھوٹا فَضَرَبَ مُدًّا أَصْغَرَ مِنْ مُدِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَيِّ شَيْءٍ كُنتُمْ مد مقرر کرے تو تم کس مد سے ماپ کرتے ؟ میں نے کہا: ہم تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مد سے ماپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفَلَا تَرَى تُعْطُونَ قُلْتُ كُنَّا نُعْطِي بِمُةِ النَّبِي کر دیتے۔تو انہوں نے کہا: تو پھر کیا ہم نہ مجھیں کہ اصل معاملہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مد پر ہی أَنَّ الْأَمْرَ إِنَّمَا يَعُودُ إِلَى مُدِّ النَّبِيِّ دارو مدار رکھتا ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔٦٧١٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۶۷۱۴: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسحاق بن عبد اللہ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ بن ابی طلحہ سے ، اسحاق نے حضرت انس بن مالک رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي مِكْيَالِهِمْ فرمایا: اے اللہ ! ان کے ماپ اور صاع اور مد میں