صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 502 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 502

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۰۲ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور مَالِكٌ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ الدِّيلِيِّ عَنْ مجھے بتایا۔ انہوں نے ثور بن زید دیلی سے، ٹور نے أَبِي الْغَيْثِ مَوْلَى ابْنِ مُطِيعِ عَنْ أَبِي ابوالغیث سے، جو ابن مطیع کے غلام تھے۔ ابوالغیث هُرَيْرَةَ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ فَلَمْ کہا : ہم خیبر کی جنگ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نَعْلَمْ ذَهَبًا وَلَا فِضَّةٌ إِلَّا الْأَمْوَالَ کے ساتھ نکلے اور ہم نے نہ سونا غنیمت میں لیا اور وَالقِيَابَ وَالْمَتَاعَ فَأَهْدَى رَجُلٌ مِّنْ نہ چاندی، صرف جائیدادیں اور کپڑے اور اسباب ہی لئے۔ بنو بیب میں سے ایک شخص نے جسے بَنِي الضَّبَيْبِ يُقَالُ لَهُ رِفَاعَةُ بْنُ زَيْدٍ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رفاعہ بن زید کہتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک غلام ہدیہ میں دیا جسے مدعم کہتے تھے، غُلَامًا يُقَالُ لَهُ مِدْعَمْ فَوَجَّهَ رَسُولُ اللَّهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو وادی القریٰ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى وَادِي الْقُرَى حَتَّى إِذَا كَانَ بِوَادِي الْقُرَى بَيْنَمَا مِدْعَمْ يَحُطُّ رَحْلًا لِرَسُولِ اللَّهِ کی طرف بھیجا۔ جب آپ وادی القریٰ میں پہنچے تو اسی اثنا میں کہ مدعم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کجاوہ نیچے رکھ رہا تھا، ایک تیر آیا جس کا مارنے والا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَهُمْ عَائِرٌ معلوم نہ ہوا اور اس نے دعم کو مار ڈالا۔ لوگوں نے فَقَتَلَهُ فَقَالَ النَّاسُ هَنِيئًا لَهُ الْجَنَّةُ کہا: اس کو جنت مبارک ہو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سلم نے فرمایا: ہرگز نہیں، اس ذات کی قسم جس کے كَلَّا وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّ الشَّمْلَةَ ہاتھ میں میری جان ہے کہ وہ چادر جو اس نے خیبر الَّتِي أَخَذَهَا يَوْمَ خَيْبَرَ مِنَ الْمَغَائِمِ لَمْ کی جنگ میں غنیمت کے ان مالوں سے لی تھی جو تُصِبْهَا الْمَقَاسِمُ لَتَشْتَعِلُ عَلَيْهِ نَارًا ابھی تقسیم نہیں ہوئے تھے، وہ اس پر آگ ہو کر فَلَمَّا سَمِعَ ذَلِكَ النَّاسُ جَاءَ رَجُلٌ بھڑک رہی ہے۔ جب لوگوں نے یہ سنا تو ایک شخص بِشِرَاكٍ أَوْ شِرَاكَيْنِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ جوتی کا ایک تسمہ یا دو تے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ شِرَاكٌ مِنْ نَّارٍ أَوْ پاس لایا۔ آپؐ نے فرمایا: یہ آگ کا ایک تسمہ تھایا شِرَاكَانِ مِنْ نَّارٍ۔ طرفه: ٤٢٣٤ - فرمایا: یہ آگ کے دو تسمے تھے۔