صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 480 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 480

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۸۰ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور بْنَ أَبِي حَازِمٍ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ سَهْلِ انہوں نے عبد العزیز بن ابی حازم سے سنا کہ میرے بْنِ سَعْدٍ أَنَّ أَبَا أُسَيْدٍ صَاحِبَ النَّبِيِّ باپ نے مجھے خبر دی۔انہوں نے حضرت سہل بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْرَسَ فَدَعَا سعد سے روایت کی کہ حضرت ابواسید نے جو نبی النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعُرْسِهِ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے شادی کی اور انہوں فَكَانَتِ الْعَرُوسُ خَادِمَهُمْ فَقَالَ سَهْل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی شادی پر بلایا اور دلہن لِلْقَوْمِ هَلْ تَدْرُونَ مَا سَقَتْهُ قَالَ ہی ان مہمانوں کی خدمت کرنے والی تھی۔حضرت سہل نے لوگوں سے کہا: کیا تم جانتے ہو کہ اس نے أَنْقَعَتْ لَهُ تَمْرًا فِي تَوْرٍ مِّنَ اللَّيْلِ آپ کو کیا پلایا تھا؟ کہا: اس نے رات کو ایک لگن حَتَّى أَصْبَحَ عَلَيْهِ فَسَقَتْهُ إِيَّاهُ۔میں کچھ کھجوریں بگھو دی تھیں۔جب آپ ان کے پاس صبح کو آئے تو اس نے آپ کو وہی شربت پلایا۔أطرافه ،۵۱۷۶، ۵۱۸۲، ۵۱۸۳، ۵۵۹۱، ٥٥۹۷۔٦٦٨٦: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل :۶۶۸۶: محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔اسماعیل بن أَبِي خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ عِكْرِمَةَ الى خالد نے ہمیں خبر دی۔اسماعیل نے شعبی سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ شیعی نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس سَوْدَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عباس نے نبی صلی قَالَتْ مَاتَتْ لَنَا شَاةٌ فَدَبَغْنَا مَسْكَهَا اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت سودہ سے روایت کی۔ثُمَّ مَا زِلْنَا نَنْبِلُ فِيهِ حَتَّى صَارَتْ شَنَّا آپ فرماتی تھیں: ہماری ایک بکری مرگئی۔ہم نے اس کی کھال کو رنگ لیا۔پھر اس میں نبیذ تیار کیا کرتے تھے یہاں تک کہ وہ پرانی ہو گئی۔۔إِذَا حَلَفَ أَنْ لَّا يَشْرَبَ نَبِيذًا فَشَرِبَ طِلاء: اگر کوئی قسم کھائے کہ وہ نبیذ نہیں ہے گا، پھر اُس نے شیرہ پی لیا۔شارحین بیان کرتے ہیں کہ کھجور، انگور، شہد ، گندم یا جو وغیرہ میں سے کوئی چیز پانی میں ڈال کر رکھنے سے جو شربت تیار ہوتا ہے اُسے نبیذ کہتے ہیں۔الطلاء “ اس شیرہ کو کہتے ہیں جو انگور کے رس کو پکا کر تیار کیا جاتا ہے۔عرفِ عام میں اسے نبیذ بھی کہہ لیتے ہیں لیکن بعض اہلِ لغت نے اس لفظ کو نشہ آور شراب