صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 466 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 466

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۶ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور شخص وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے ابو وائل سے ، ابو وائل نے حضرت عبد اللہ (بن قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينِ صَبْرٍ يَقْتَطِعُ بِهَا کہا: رسول الہ سنی عالم نے فرمایا جو محض اس لئے جھوٹی مَالَ امْرِئٍ مُّسْلِمٍ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ قسم کھائے کہ وہ کسی مسلمان آدمی کامال مار رہا ہوتو وہ غَضْبَانُ فَأَنْزَلَ اللهُ تَصْدِيقَ ذَلِكَ إِنَّ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ وہ اس سے ناراض ہوگا۔ پھر اللہ نے آپ کے اس قول کی تصدیق میں الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَ أَيْمَانِهِمْ یہ آیت نازل کی: جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی ثمنا قليلا (آل عمران: ۷۸) إِلَى آخِرِ الآيَةِ قسموں کے ذریعہ سے تھوڑا سا مول لیتے ہیں۔ أطرافه: ٢٣٥٦، ٢٤١٦ ، ٢٥١٥، ٢٦٦٦، ٢٦٦٩، ٢٦٧٣، ٢٦٧٦، ٤٥٤٩، ٦٦٥٩، ٧۱۸۳، ٧٤٤٥۔ ٦٦٧٧ : فَدَخَلَ الْأَشْعَثُ بْنُ قَيْسٍ ۶۶۷۷: (حضرت عبداللہ بن مسعودؓ یہ حدیث بیان فَقَالَ مَا حَدَّثَكُمْ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ کر ہی رہے تھے کہ اتنے میں ) حضرت اشعث بن فَقَالُوا كَذَا وَكَذَا قَالَ فِي أُنْزِلَتْ قیس اندر آئے اور انہوں نے پوچھا: ابو عبد الرحمن كَانَتْ لِي بِنْرٌ فِي أَرْضِ ابْنِ عَمَّ لِي نے تم سے کیا بیان کیا ہے ؟ لوگوں نے کہا: ایسا ایسا فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا: یہ آیت میرے متعلق نازل کی گئی تھی۔ میرے ایک چچازاد بھائی کی زمین وَسَلَّمَ فَقَالَ بَيِّنَتُكَ أَوْ يَمِينُهُ قُلْتُ میں میرا ایک کنواں تھا اور میں رسول اللہ صلی اللہ إِذَا يَحْلِفُ عَلَيْهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ نے فرمایا: تمہارا ثبوت رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ہونا چاہیئے ورنہ اس سے قسم لی جائے گی۔ میں نے حَلَفَ عَلَى يَمِينِ صَبْرٍ وَهُوَ فِيهَا فَاجِرٌ کہا: یا رسول اللہ ! تب تو وہ اس کے متعلق قسم کھا يَقْتَطِعُ بِهَا مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَقِيَ الله لے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ۔ نے مضبوط قسم کھائی جبکہ وہ اس قسم میں جھوٹا ہے، اس قسم کے ذریعہ سے مسلمان آدمی کا مال مار رہا ہے تو وہ قیامت کے دن اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ وہ اس سے ناراض ہو گا۔ أطرافه: ٢٣٥٧، ٢٤١٧، ٢٥١٦، ٢٦٦٧، ٢٦٧٠، ٢٦٧٧، ٤٥٥٠، ٦٦٦٠، ٧١٨٤۔