صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 443 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 443

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۴۳ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَسَامَةَ نے ابو عثمان سے سنا۔ ابو عثمان نے حضرت اسامہ أَنَّ ابْنَةً لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی وَسَلَّمَ أَرْسَلَتْ إِلَيْهِ - وَمَعَ رَسُولِ اللهِ نے آپ کو کہلا بھیجا کہ میرا بیٹا مرنے کے قریب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ہے۔ اور اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وَسَعْدٌ وَأَبِي أَوْ أُبَيٌّ - أَنَّ ابْنِي قَدْ پاس حضرت اسامہ بن زید اور حضرت سعد اور احْتُضِرَ فَاشْهَدْنَا فَأَرْسَلَ يَقْرَأُ السَّلَامَ میرے والد (یعنی زید یا حضرت ابی بن کعب ) وَيَقُولُ إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَمَا أَعْطَى وَكُلُّ تھے۔ ہم موجود ہی تھے کہ آپ نے کہلا بھیجا کہو کہ آپ سلام کہتے ہیں اور فرماتے ہیں: اللہ ہی کے شَيْءٍ عِنْدَهُ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَتَحْتَسِبْ لئے ہے جو اُس نے لیا اور جو اُس نے دیا اور اس کے فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ تُقْسِمُ عَلَيْهِ فَقَامَ وَقُمْنَا پاس ہر چیز کی مدت مقرر ہے۔ وہ صبر کرے اور مَعَهُ فَلَمَّا فَعَدَ رُفِعَ إِلَيْهِ فَأَقْعَدَهُ فِي اِس میں اللہ کی رضا مندی سمجھے۔ مگر انہوں نے حِجْرِهِ وَنَفْسُ الصَّبِيِّ تَقَعْقَعَ فَفَاضَتْ آپ کو قسم دے کر بلا بھیجا۔ آپ اُٹھ کر گئے اور عَيْنَا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہم بھی آپ کے ساتھ گئے۔ جب بیٹھے تو وہ بچہ اُٹھا فَقَالَ سَعْدٌ مَا هَذَا يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ کر آپ کو دیا گیا۔ آپؐ نے اسے اپنی گود میں بیٹھایا هَذِهِ رَحْمَةٌ يَضَعُهَا اللهُ فِي قُلُوبِ مَنْ اور بچہ دم توڑ رہا تھا۔ یہ دیکھ کر رسول اللہ صلی علی ایم کی يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَإِنَّمَا يَرْحَمُ اللهُ مِنْ آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ حضرت سعد نے عِبَادِهِ الرُّحَمَاءَ۔ الله کہا: یا رسول اللہ ! یہ کیا ؟ آپ نے فرمایا: یہ رحمت ہے جو اللہ اپنے بندوں میں سے جن کے دلوں میں چاہتا ہے ڈال دیتا ہے اور اللہ اپنے بندوں میں سے انہی پر رحم کرتا ہے جو رحم دل ہوتے ہیں۔ أطرافه: ١٢٨٤، ٥٦٥٥ ، ٦٦٠٢، ٧٣٧٧، ٧٤٤٨۔ ٦٦٥٦ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۲۶۵۶ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ ہے ، ابن شہاب نے ابن مسیب سے ، انہوں نے