صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 440
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۴۰ الله ۸۳- كتاب الأيمان والنذور بَاب : مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ سِوَى مِلَّةِ الْإِسْلَامِ جس نے اسلام کے مذہب کے سوا کسی اور مذہب کی قسم کھائی ۶۶۵۲ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے لات و مَنْ حَلَفَ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّى فَلْيَقُلْ لَا عزیٰ کی قسم کھائی تو وہ لا إِلَهَ إِلَّا اللہ کا اقرار کرے إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَلَمْ يَنْسُبُهُ إِلَى الْكُفْرِ۔ اور آپ نے اسے کفر کی طرف منسوب نہیں کیا۔ ٦٦٥٢ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا مُعلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ وہیب وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے ثَابِتِ بْنِ الضَّحَاكِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت ثابت بن ضحاک صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اسلام کے سوا کسی اور مذہب کی قسم کھائی تو وہ ویسا ہے جیسا اُس نے کہا اور جس مِلَّةِ الْإِسْلَامِ فَهُوَ كَمَا قَالَ وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ عُذِّبَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ نے اپنے تئیں کسی چیز سے مار ڈالا تو اُسے اس چیز وَلَعْنُ الْمُؤْمِنِ كَقَتْلِهِ وَمَنْ رَمَى مُؤْمِنًا سے جہنم کی آگ میں سزادی جائے گی اور مؤمن بِكُفْرٍ فَهُوَ كَقَتْلِهِ۔ پر لعنت کرنا ایسا ہی ہے جیسے اسے مار ڈالنا اور جس نے مؤمن پر کفر کا الزام لگایا وہ بھی ایسا ہی ہے جیسا اُسے مار ڈالنا۔ أطرافه: ١٣٦٣ ، ٤١٧١ ، ٤٨٤٣، ٦٠٤٧، ٦١٠٥۔ بَاب : لَا يَقُولُ مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ یوں نہ کہے جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں وَهَلْ يَقُولُ أَنَا بِاللَّهِ ثُمَّ بِكَ۔ اور کیا یوں کہے: مجھے اللہ ہی کا آسرا ہے اور پھر آپ کا۔ ٦٦٥٣ : وَقَالَ عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ۶۶۵۳: اور عمرو بن عاصم نے کہا: ہمام نے ہم سے هَمَّامٌ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بیان کیا کہ اسحاق بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ أَنَّ عبد الرحمن بن ابی عمرہ نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت