صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 429
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۹ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور سُلَيْمَانُ لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى تِسْعِينَ نے فرمایا: حضرت سلیمان نے کہا: آج رات میں امْرَأَةً كُلُّهُنَّ تَأْتِي بِفَارِسٍ يُجَاهِدُ فِي توے بیویوں کے پاس جاؤں گا۔ ان میں سے ہر سَبِيلِ اللَّهِ فَقَالَ لَهُ صَاحِبُهُ قُلْ إِنْ عورت ایک شہوار جنے گی جو اللہ کی راہ میں جہاد شَاءَ اللهُ فَلَمْ يَقُلْ إِنْ شَاءَ الله کرے گا۔ ان کا رفیق ان سے کہنے لگا: انشاء اللہ فَطَافَ عَلَيْهِنَّ جَمِيعًا فَلَمْ يَحْمِلْ کہیں مگر انہوں نے انشاء اللہ نہ کہا اور وہ ان سب مِنْهُنَّ إِلَّا امْرَأَةٌ وَاحِدَةً جَاءَتْ بِشِقِّ عورتوں کے پاس سے ہو آئے مگر ان میں سے کوئی بھی حاملہ نہ ہوئی مگر ایک ہی عورت جو ادھورا رَجُلٍ وَايْمُ الَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ انسان جنی۔ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں لَوْ قَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فُرْسَانًا أَجْمَعُونَ۔ محمد کی جان ہے، اگر وہ انشاء اللہ کہتے تو سبھی شہسوار بن کر اللہ کی راہ میں جہاد کرتے۔ أطرافه: ۲۸۱۹، ٣٤٢٤ ، ٥٢٤٢، ٦٧٢٠، ٧٤٦٩۔ ٦٦٤٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ۶۶۴۰: محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ ابوالاحوص نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَهْدِي إِلَى (بینی) سے ، ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرَقَةً سے روایت کی۔ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم مِنْ جَرِيرٍ فَجَعَلَ النَّاسُ يَتَدَاوَلُونَهَا کو ایک ریشمی کپڑا دریہ بھیجا گیا۔ لوگ اس کو آپس میں ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ لینے لگے اور اس بَيْنَهُمْ وَيَعْجَبُونَ مِنْ حُسْنِهَا وَلِينِهَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کی خوبصورتی اور نرمی کو دیکھ کر تعجب کرنے لگے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس سے وَسَلَّمَ أَتَعْجَبُونَ مِنْهَا قَالُوا نَعَمْ يَا تعجب کرتے ہو ؟ انہوں نے کہا: ہاں یا رسول الله رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ آپؐ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں لَمَنَادِيلُ سَعْدٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْهَا۔ میری جان ہے ، سعد کے رومال جنت میں اس سے بھی بہتر ہوں گے۔ لَمْ يَقُلْ شُعْبَةُ وَ إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي شعبہ اور اسرائیل نے ابو اسحاق سے روایت کرتے