صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 428 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 428

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۲۸ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور أَعْلَمُ لَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا وَلَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا۔ قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے ، اگر تم جانتے طرفة: ٦٤٨٥ - ہوتے جو میں جانتا ہوں تو تم روتے بہت اور ہنستے تھوڑا۔ ٦٦٣٨ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا ۶۶۳۸ : عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنِ الْمَعْرُورِ عَنْ باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے بیان کیا۔ أَبِي ذَرٍ قَالَ انْتَهَيْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ يَقُولُ اعمش نے معرور سے، معرور نے حضرت ابوذر فِي ظِلِّ الْكَعْبَةِ هُمُ الْأَخْسَرُونَ وَرَبِّ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں آپ کے پاس الْكَعْبَةِ هُمُ الْأَخْسَرُونَ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ پہنچا اور آپ اس وقت کعبہ کے سائے میں بیٹھے گھاٹے قُلْتُ مَا شَأْنِي أَيْرَى فِيَّ شَيْءٌ مَّا شَأْنِي ہوئے یہ فرمارہے تھے: وہ لوگ بڑے ہی ؟ فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ يَقُولُ فَمَا میں ہیں کعبہ کے رب کی قسم ، وہ بڑے ہی گھاٹے میں ہیں کعبہ کے رب کی قسم۔ میں نے پوچھا: میرا اسْتَطَعْتُ أَنْ أَسْكُتَ وَتَغَشَّانِي مَا شَاءَ اللَّهُ فَقُلْتُ مَنْ هُمْ بِأَبِي أَنْتَ کیا حال ہے؟ کیا میرے متعلق آپ کو کچھ معلوم ہوا ہے؟ یہ کہہ کر میں آپ کے پاس بیٹھ گیا اور آپ یہ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْأَكْفَرُونَ فرمارہے تھے: مجھ سے چپ نہ رہا گیا اور جو حالت أَمْوَالًا إِلَّا مَنْ قَالَ هَكَذَا وَهَكَذَا اللہ نے چاہی مجھ پر طاری ہوگئی تھی۔ میں نے پوچھا: وَهَكَذَا۔ طرفه: ١٤٦٠ - یہ کون لوگ ہیں ؟ یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان۔ آپ نے فرمایا: وہی جو بہت مالدار ہیں مگر وہ نہیں جو اس طرح اور اس طرح اور اس طرح خرچ کریں۔ ٦٦٣٩ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۶۶۳۹ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ نے ہمیں بتایا۔ ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا۔ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ابو الزناد نے عبدالرحمن اعرج سے ، عبدالرحمن نے صا الله يسلم رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی۔ رسول اللہ صلی علی ام