صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 397
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۹۷ ۸۲ - كتاب القدر الْمَنْطِقُ وَالنَّفْسُ تَمَنَّى وَتَشْتَهِي ابن آدم کے لئے زنا سے جو اُس کا حصہ ہے مقرر وَالْفَرْجُ يُصَدِّقُ ذَلِكَ وَيُكَذِّبُهُ۔ کر دیا اسے ضرور ہی پالے گا۔ آنکھ کا زنا نظر ہے وَقَالَ شَبَابَةُ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنِ ابْنِ اور زبان کا زنا بولنا ہے اور نفس آرزو کرتا ہے اور خواہش کرتا ہے اور شرمگاہ ان سب کی تصدیق طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ کرتی ہے یا تکذیب کرتی ہے۔ اور شبابہ (بن سوار ) النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ نے کہا: ہمیں ورقاء (بن عمر ) نے ابن طاؤس سے، طرفه : ٦٢٤٣ - اُنہوں نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی تعلیم سے روایت کرتے ہوئے یہی بتایا۔ تشريح ۔ وَحَامٌ عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ: اور ہر ایک بستی جسے ہم نے ہلاک کیا ہے اس کے لیے یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ اس کے بسنے والے لوٹ کر اس دنیا میں نہیں آئیں گے۔ قو میں اور افراد چھوٹے گناہوں سرکشیوں اور بے اعتدالیوں کی پرواہ نہیں کرتے اور یوں تنکا تنکا اکٹھے ہوتے ہوتے ان کے لیے آگ کا اتنا بڑا ایندھن تیار ہو جاتا ہے کہ بالآخر اس قوم کو بھسم کرنے کے لیے ایک تیلی کافی ہوتی ہے لوگ اسے تقدیر کا لکھا کہہ کر اپنے آپ کو بری الذمہ سمجھنے لگتے ہیں حالانکہ یہ وہ تقدیر ہے جو خود انہوں نے اپنے ہاتھوں سے رقم کی ہوتی ہے فسق و فجور کی وجہ سے نظام اور تہذیبیں مٹ جاتی ہیں یہ حالت ان قوموں کی وہ تقدیر مبرم بن جاتی ہے جس کا ٹلنا ممکن نہیں ہوتا اور وہ نسلاً بعد نسل ایسی ذریت چھوڑتے جاتے ہیں جن کا انگ انگ گناہ کی آلودگی میں لتھڑا ہوتا ہے وہ اپنی فطرتِ صحیحہ کو اس قدر سخ کر چکے ہوتے ہیں کہ ہوتے ہیں کہ وقت کے نبی کی آواز کے سامنے وہ صم بکم عمی فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ (البقرة: 19) کی عملی تصویر بنے دکھائی دیتے ہیں۔ روایت زیر باب میں گناہ کے جن مقدمات کو بیان کیا گیا ہے اُن سے ہر انسان کا واسطہ پڑتا ہے مگر مطہر وجودوں کو ان مقدمات سے بھی اس قدر گھن آتی ہے کہ وہ اس سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ امام بخاری نے ترتیب ابواب میں اس سے پہلے باب نمبر ۸ میں الْمَعْصُومُ مَنْ عَصَمَ اللہ سے اس برگزیدہ گروہ کا استثناء کر کے دکھایا ہے کہ وہ ان مقدمات گناہ سے بھی محفوظ ہوتے ہیں۔ ہوا ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ”وہ بہرے ہیں وہ گو۔ الرابع: وہ بہرے ہیں وہ گونگے ہیں وہ اندھے ہیں پس وہ ( ہدا ے ہیں پس وہ ( ہدایت کی طرف) نہیں لوٹیں گے “