صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 360
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۶۰ ۱ - کتاب الرقاق ٦٥٩٣: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۶۵۹۳: سعيد بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ اُنہوں نے نافع بن عمر سے روایت کی۔انہوں نے أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرِ کہا: ابن ابی ملیکہ نے مجھے بتایا۔ابن ابی ملیکہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي عَلَى کی۔وہ کہتی تھیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں الْحَوْضِ حَتَّى أَنْظُرَ مَنْ يَرِدُ عَلَيَّ حوض پر ہوں گا اور جو تم میں سے میرے پاس (پانی مِنْكُمْ وَسَيُؤْخَذُ نَاسٌ دُونِي فَأَقُولُ پینے کے لئے) آئیں گے ان کو دیکھتار ہوں گا اور کچھ لوگوں کو میرے سامنے سے پکڑ کر لے جائیں يَا رَبِّ مِنِّي وَمِنْ أُمَّتِي فَيُقَالُ هَلْ شَعَرْتَ مَا عَمِلُوا بَعْدَكَ وَاللهِ مَا بَرِحُوا يَرْجِعُونَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ فَكَانَ گے۔میں کہوں گا: اے میرے ربّ! یہ میرے ہیں اور میری اُمت میں سے ہیں۔تو کہا جائے گا: کیا تمہیں علم ہوا جو انہوں نے تمہارے بعد کیا؟ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ اللہ کی قسم وہ اپنی ایڑیوں کے بل پھرتے رہے۔بِكَ أَنْ نَرْجِعَ عَلَى أَعْقَابِنَا أَوْ تُفْتَنَ يه حدیث بیان کر کے) ابن ابی ملیکہ یہ دعا کیا یہ عَنْ دِينِنَا عَلَى أَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُونَ کرتے تھے۔اے اللہ ! ہم تیری پناہ لیتے ہیں اس (المومنون: ٦٧) تَرْجِعُونَ عَلَى الْعَقِبِ سے کہ ہم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جائیں یا ہمیں اپنے دین سے بہکایا جائے۔یہ جو سورۃ مؤمنون طرفه : ٧٠٤٨۔میں ہے علی اعْقَابِكُمْ تُنْكِصُونَ اس کے معنی ہیں ایڑیوں کے بل اُلٹے پھرتے ہیں۔اور تشریح فی الخوض : عوض کو ش کے متعلق آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کو جو کو دریا یا وہ آپ کے ر فیض کا جاری چشمہ ہے جو اس دنیا میں بھی آپ کے بچے متبعین کی روحانی تشنگی کے لیے آپ زُلال بنے گا اور آخرت میں بھی۔یہ فیض آپ کی اطاعت کے حسب مراتب ملے گا۔کوئی صالحین کے مقام کو پائے گا کوئی شہداء کے تو کوئی صدیقیت کے مقام تک پہنچے گا اور آپ کا بروز کامل اور طل حقیقی آپ کے رنگ میں رنگین ہو کر نبوت کا مقام پائے گا اور فنافی الرسول کے اس مقام کا آئینہ دار ہو گا۔من تو شدم تو من شدی من تن شدم تو جان شدی تا