صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xi
صحیح البخاری جلد ۱۵ V ۸۱ - كِتَابُ الرِّقَاقِ بَاب ۱ : مَا جَاءَ فِي الرِّقَاقِ دل گداز باتوں کے متعلق جو آیا ہے باب ۲ : مَثَلُ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ آخرت کے مقابل میں دنیا کی مثال فهرست ۱۷۶ ۱۷۹ بَاب : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنْ فِي نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: دنیا میں تو اس طرح ۱۸۱ الدُّنْيَا كَأَنَّكَ غَرِيبٌ أَوْ عَابِرُ سَبِيلٍ بسر کر گویا کہ تو پر دیسی ہے یا راہ چلتا مسافر بَاب : فِي الْأَمَلِ وَطُولِهِ ۔ آرزو اور طول اہل کے متعلق ۱۸۴ بَابه : مَنْ بَلَغَ سِتِّينَ سَنَةً فَقَدْ أَعْذَرَ اللهُ إِلَيْهِ فِي جو ساٹھ سال کو پہنچ گیا تو پھر اللہ اس کو اتنی عمر ۱۸۷ الْعُمُرِ دے چکا کہ اب اس کے لئے کوئی عذر کرنے کی گنجائش نہ رہی بَاب ٦ : الْعَمَلُ الَّذِي يُبْتَغَى بِهِ وَجْهُ اللَّهِ وہ کام جس کے ذریعہ سے اللہ کی رضا مندی کی ۱۸۹ خواہش کی جائے بَاب : مَا يُحْذَرُ مِنْ زَهَرَةِ الدُّنْيَا وَالتَّنَافُسُ فِيهَا ۔۔ دنیا کی زیبائش اور اس کی خواہش سے جو ڈرایا ۱۹۰ جاتا ہے۔ بَاب : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللهِ الله تعالیٰ کا فرمانا: اے لوگو ! اللہ کا وعدہ اٹل ہے ۱۹۷ حَقَّ فَلَا تَغْرَّنَّكُمُ الْحَيُوةُ الدُّنْيَا ۔ باب ۹ : ذَهَابُ الصَّالِحِينَ باب ۱۰ : مَا يُتَّقَى مِنْ فِتْنَةِ الْمَالِ اس لئے دنیا کی زندگی تمہیں کہیں دھوکا نہ دے نیکوں کا چلے جانا مال کے فتنے سے بچنا ۔ ۱۹۸ ۱۹۹ باب ۱۱ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا نبي صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: یہ مال ہرا بھرا ۲۰۵ الْمَالُ خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ شیریں ہے۔ باب ۱۲ : مَا قَدَّمَ مِنْ مَالِهِ فَهُوَ لَهُ ۔ جس نے اپنے مال کو آگے بھیج دیا تو وہی مال اس ۲۰۶ کا مال ہے باب ۱۳ : الْمُكْثِرُونَ هُمُ الْمُقِلُّونَ جتنے زیادہ مال دار ہیں وہی زیادہ نادار ہوں گے ۔ ۲۰۷ بَاب ١٤ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: میں پسند نہیں کرتا ۲۱۱ يَسُرُّنِي أَنَّ عِنْدِي مِثْلَ أُحُدٍ هَذَا ذَهَبًا کہ میرے لئے اس اُحد کے برابر سونا ہو