صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page x
صحیح البخاری جلد ۱۵ iv باب ٥٢ : الدُّعَاءُ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَوْ رَجَعَ جب سفر کا ارادہ کرے یا لوٹے تو دعا کرنا بَاب ٥٣ : الدُّعَاءُ لِلْمُتَزَوجِ باب ٤ ٥ : مَا يَقُولُ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ نکاح کرنے والے کے لئے دعا کرنا فهرست ۱۳۷ ۱۴۱ جب اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا دعا کرے ۱۴۲ بَاب ٥٥: قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ دعا کرنا: اے ہمارے ۱۴۴ الده ۱۴۷ ۱۵۰ ربَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ۔ رب ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر باب ٥٦ : التَّعَوُّذُ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا دنیا کے فتنہ سے پناہ مانگنا بَاب ٥٧ : تَكْرِيرُ الدُّعَاءِ دعا کو بار بار دہرانا باب ٥٨ : الدُّعَاءُ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مشرکوں کے مغلوب ہونے کی دعا کرنا مشرکین کے لئے دعا کرنا بَاب ٥٩ : الدُّعَاءُ لِلْمُشْرِكِينَ ۱۵۵ بَاب ٦٠: قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في عَلى السلام کا دعا کرنا: اے اللہ ! مجھ پر پردہ پوشی ۱۵۷ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ فرماتے ہوئے ان امور میں مجھ سے درگزر فرما جو پیچھے کرنے تھے اور میں نے پہلے کر لئے ، اور جو پہلے کرنے تھے اور میں نے پیچھے کر ڈالے ۔ باب ٦١ : الدُّعَاءُ فِي السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ اس خاص گھڑی میں دعا کرنا جو جمعہ کے دن ۱۵۹ ہوتی ہے ۔ بَاب ٦٢ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسْتَجَابُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: یہود کے متعلق ۱۶۰ لَنَا فِي الْيَهُودِ وَلَا يُسْتَجَابُ لَهُمْ فِينَا۔ ہماری دعا قبول کی جاتی ہے اور ان کی دعا ہمارے متعلق قبول نہیں کی جاتی ۱۶۲ ۱۶۳ ١٦٦ ۱۶۸ ۱۷۱ ۱۷۲ ۱۷۴ بَاب ٦٣ : التَّأْمِينُ ۔ آمین کہنا۔ بَاب ٦٤ : فَضْلُ التَّهْلِيلِ لا الہ الا اللہ کہنے کی فضیلت بَاب ٦٥ : فَضْلُ التَّسْبِيحِ سبحان اللہ کہنے کی فضیلت باب ٦٦ : فَضْلُ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ اللہ عز و جل کے ذکر کی فضیلت بَاب ٦٧ : قَوْلُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ لا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ کہنا ۔ باب ٦٨ : لِلَّهِ مِائَةُ اسْمٍ غَيْرَ وَاحِدَةٍ ۔ اللہ کے ایک کم سو نام ہیں بَاب ٦٩ : الْمَوْعِظَةُ سَاعَةً بَعْدَ سَاعَةٍ وقتا فوقتا وعظ و نصیحت کرنا