صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 729 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 729

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۲۹ ۷۹ - كتاب الاستئذان حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: لَهُوَ الْحَدِیثِ : ایسی بات جو انسان کو خدا سے غافل کر دے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک کافر نضر بن حارث نام تھا جو لوگوں کو کہتا کہ تم قرآن سننے کیا جاتے ہو۔آؤ میں تم کو رستم و اسفند یار کے قصے سناؤں جو بڑے لمبے اور بہت عجائب ہیں۔اس زمانہ کے اکثر ناول نویس اور قصہ خواں اس نضر بن حارث کے روحانی شاگرد ہیں جو بیہودہ قصوں میں لوگوں کو مصروف کر کے حکمت کی سنجیدہ باتوں سے دور ڈال دیتے ہیں۔“ ( حقائق الفرقان، جلد ۳ صفحه ۳۶۰، ۳۶۱) بَابِ ٥٣: مَا جَاءَ فِي الْبِنَاءِ عمارت بنانے کے متعلق جو حدیثیں آئی ہیں قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ إِذَا کیا کہ اُس گھڑی کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے تَطَاوَلَ رِعَاءُ الْبَهْم فِي الْبُنْيَانِ۔جب اُونٹوں کے چرانے والے ایک دوسرے سے بڑھ کر اُونچی اونچی عمارتیں بنائیں گے۔٦٣٠٢ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۶۳۰۲: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ اسحاق نے جو إِسْحَاقُ هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنِ کہ سعید کے بیٹے ہیں ہمیں بتایا۔اسحاق نے سعید ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُنِي ( بن عمرو) سے، سعید نے حضرت ابن عمر رضی اللہ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنَيْتُ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے اپنے بِيَدِي بَيْتًا يُكِتُنِي مِنَ الْمَطَرِ وَيُظِلُّنِي آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں دیکھا جبکہ مِنَ الشَّمْسِ مَا أَعَانَنِي عَلَيْهِ أَحَدٌ مِّنْ میں نے اپنے ہاتھ سے ایک گھر بنایا تھا جو مجھے بارش خَلْقِ اللهِ۔سے بچاتا اور دھوپ سے مجھ پر سایہ کرتا۔اللہ کی مخلوق سے کسی نے بھی مجھے اس کے بنانے میں مدد نہیں دی۔٦٣٠٣: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۳۰۳: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ