صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 48 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 48

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۸ ۷۵ - كتاب المرضى عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ ( بن عروہ) سے ، ہشام نے عباد بن عبد اللہ بن زبیر عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا وہ کہتی تھیں : میں نے نبی مُسْتَئِدٌ إِلَيَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي صلی الم سے سنا اور آپ میرا سہارا لیے ہوئے تھے۔ وَارْحَمْنِي وَالْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ الْأَعْلَى آپؐ فرماتے تھے: اے اللہ ! مجھ کو بخش دے اور مجھ پر رحم کر اور مجھے رفیق اعلیٰ سے ملادے۔ طرفه : ٤٤٤٠ - باب ۲۰ : دُعَاءُ الْعَائِدِ لِلْمَرِيضِ عیادت کرنے والے کا بیمار کے لئے دعا کرنا وَقَالَتْ عَائِشَةُ بِنْتُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهَا اور عائشہ بنت سعد نے اپنے باپ سے نقل کیا کہ اللَّهُمَّ اشْفِ سَعْدًا ، قَالَهُ النَّبِيُّ صَلَّى نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی: اے اللہ ! سعد اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کو شفادے۔ ٥٦٧٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۶۷۵: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ منصور نے ابراہیم سے، ابراہیم نے مسروق سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَتَى مَرِيضًا روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت أَوْ أُتِيَ بِهِ قَالَ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامِ تھی کہ جب کسی بیمار کے پاس آتے یا آپ کے أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِ وَأَنْتَ پاس کوئی پیار لایا جاتا تو آپ علیہ الصلوۃ والسلام یہ دعا کرتے لوگوں کے رب! اس تکلیف کو دور کر، الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا شفا دے اور تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا يُغَادِرُ سَقَمًا۔ وَقَالَ عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ کے سوا کوئی شفا نہیں۔ ایسی شفا دے کہ جو بیماری وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ کا کچھ بھی اثر باقی) نہ چھوڑے۔ اور عمر و بن ابی إِبْرَاهِيمَ وَأَبِي الضُّحَى إِذَا أُتِيَ الْمَرِيضُ قیس اور ابراہیم بن طہمان نے منصور سے، منصور