صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 618
صحیح البخاری جلد ۱۴ TIA ۷۸ - كتاب الأدب باب ۱۰۸: تَحْوِيلُ الِاسْمِ إِلَى اسْمِ أَحْسَنَ مِنْهُ ایک نام کا دوسرے نام میں جو اُس سے اچھا ہو تبدیل کرنا ٦١٩١: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۶۱۹۱: سعيد ابن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابو غسان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: ابو حازم أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ قَالَ أُتِيَ بِالْمُنْذِرِ نے مجھ سے بیان کیا۔ابو حازم نے حضرت سہل بْنِ أَبِي أُسَيْدِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله سے روایت کی۔وہ کہتے تھے کہ منذر بن ابی اسید عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ وُلِدَ فَوَضَعَهُ عَلَى کو جب وہ پید اہو ا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا فَخِذِهِ وَأَبُو أُسَيْدٍ جَالِسٌ فَلَهَا النَّبِيُّ گیا۔آپ نے اُس کو اپنی ران پر بٹھایا۔اس وقت حضرت ابواسید بیٹھے ہوئے تھے۔اتنے میں نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَيْءٍ بَيْنَ يَدَيْهِ فَأَمَرَ أَبُو أُسَيْدٍ بِابْنِهِ فَاحْتُمِلَ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کام میں مشغول ہوئے جو آپ مِنْ فَخِذِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کر رہے تھے۔یہ دیکھ کر حضرت ابو اسید نے اپنے بیٹے کے متعلق کہا ( کہ اسے اُٹھا لیا جائے۔) تو فَاسْتَفَاقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ران سے اٹھا لیا گیا۔وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيْنَ الصَّبِيُّ فَقَالَ پھر جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے آپ نے أَبُو أُسَيْدِ قَلَّبْنَاهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فرمایا: بچہ کہاں ہے ؟ حضرت ابواسید کہنے لگے : یا مَا اسْمُهُ قَالَ فُلَانٌ قَالَ وَلَكِنْ أَسْمِهِ رسول اللہ ! ہم نے اس کو واپس بھیج دیا ہے۔آپ الْمُنْذِرَ فَسَمَّاهُ يَوْمَئِذٍ الْمُنْذِرَ۔نے فرمایا: اس کا نام کیا ہے؟ انہوں نے کہا: فلاں۔آپ نے فرمایا: نہیں، بلکہ اس کا نام منذر رکھو تو انہوں نے اسی دن اس کا نام منذر رکھا۔٦١٩٢ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۶۱۹۲: صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ محمد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ بن جعفر نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے شعبہ سے، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَبِي شعبہ نے عطاء بن ابی میمونہ سے ، عطاء نے ابورافع رَافِع عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ زَيْنَبَ كَانَ سے ، ابورافع نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی