صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 616 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 616

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۱۶ ۷۸ - كتاب الأدب فَقَالَ سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكَنُوا بِكُنْيَتِي۔لوگ کہنے لگے : ہم اس کو اس کنیت سے نہیں پکاریں گے جب تک کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھ نہ لیں۔آپ نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر تم اپنی کنیت نہ رکھو۔أطرافه ۳۱۱٤، ۳۱۱۰، ۳۵۳۸، ۶۱۸۶، ٦١٨٩، ٦١٩٦- ٦١٨٨ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۲۱۸۸ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سفيان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سِيرِينَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ ایوب سختیانی) سے، ایوب نے ابن سیرین سے أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔(انہوں نے کہا: ) میں نے حضرت سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي۔ابوہریرہ سے سنا۔(وہ کہتے تھے کہ) ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو۔أطرافه: ۱۱۰، ۳۵۳۹، ١٩٧، ٦٩٩٣۔٦۱۸۹: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۱۸۹: عبد الله بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ کیا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: میں الْمُنْكَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ نے ( محمد ) ابن منکدر سے سنا۔انہوں نے کہا: میں عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وُلِدَ لِرَجُلٍ نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا مِنَّا غُلَامٌ فَسَمَّاهُ الْقَاسِمَ فَقَالُوا لاَ کہ ہم میں سے ایک شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہوا۔تَكْنِيكَ بِأَبِي الْقَاسِم وَلَا نُنْعِمُكَ اُس نے اس کا نام قاسم رکھا۔لوگوں نے کہا: ہم تو عَيْنًا فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تمہیں ابو القاسم کی کنیت سے نہیں پکاریں گے اور تمہاری آنکھ ٹھنڈی نہیں کریں گے۔تو ( یہ سن کر ) وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔اُس نے آپ سے اس کا ذکر کیا۔آپ نے فرمایا: تم اپنے بیٹے کا فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ أَسْمِ ابْنَكَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ۔نام عبد الرحمن رکھو۔أطرافه ٣١١٤ ،۳۱۱۵ ۳۵۳۸، ٦١۸۶، ٦١٨٧، ٦١٩٦-