صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 614 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 614

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۱۴ ۷۸ - كتاب الأدب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةٌ مُرْدِفَهَا ساتھ حضرت صفیہ تھیں جنہیں آپ نے اپنے پیچھے عَلَى رَاحِلَتِهِ فَلَمَّا كَانُوا بِبَعْضِ اپنی اونٹنی پر سوار کیا ہوا تھا۔جب راستے میں کسی الطَّرِيقِ عَشَرَتِ النَّاقَةُ فَصُرعَ النَّبِيِّ جگہ پہنچے تو اونٹنی نے ٹھو کر کھائی۔تو نبی صلی اللہ علیہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمَرْأَةُ وَأَنَّ وَسلم اور وہ عورت بھی گر پڑی اور (حضرت انس) أَبَا طَلْحَةَ قَالَ أَحْسِبُ اقْتَحَمَ عَنْ کہتے تھے: میر اخیال ہے کہ حضرت ابو طلحہ اپنے بَعِيرِهِ فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اُونٹ سے جلدی سے کود پڑے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے : اللہ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ جَعَلَنِي اللَّهُ کے نبی! اللہ مجھے آپ کے قربان کرے۔کیا آپ فِدَاكَ هَلْ أَصَابَكَ مِنْ شَيْءٍ قَالَ کو کوئی چوٹ تو نہیں لگی؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔لَا وَلَكِنْ عَلَيْكَ بِالْمَرْأَةِ فَأَلْقَى لیکن اس عورت کی خبر لو۔تو حضرت ابو طلحہ نے أَبُو طَلْحَةَ ثَوْبَهُ عَلَى وَجْهِهِ فَقَصَدَ اپنے منہ پر اپنا کپڑا ڈال لیا اور حضرت صفیہ کی قَصْدَهَا فَأَلْقَى ثَوْبَهُ عَلَيْهَا فَقَامَتِ طرف گئے اور اپنا کپڑا اُن پر ڈال دیا۔وہ عورت الْمَرْأَةُ فَشَدَّ لَهُمَا عَلَى رَاحِلَتِهِمَا اُٹھی اور حضرت ابو طلحہ نے ان دونوں کے لئے فَرَكِبَا فَسَارُوا حَتَّى إِذَا كَانُوا بِظَهْرِ اُن کی اُونٹنی پر پالان مضبوطی سے باندھ دیا اور وہ الْمَدِينَةِ أَوْ قَالَ أَشْرَفُوا عَلَى الْمَدِينَةِ دونوں سوار ہو کر چل پڑے۔جب مدینہ کی اونچی قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پر پہنچے یا کہا مدینہ کے اوپر پہنچے ، نبی صلی اللہ آبِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم لوٹ کر آرہے ہیں، اپنے فَلَمْ يَزَلْ يَقُولُهَا حَتَّى دَخَلَ الْمَدِينَةَ رب کے حضور توبہ کرتے ہیں، اپنے رب کی ہی عبادت کرنے والے ، اسی کی ستائش کرنے والے ہیں۔آپ یہی کلمات بار بار دہراتے رہے یہاں تک کہ مدینہ پہنچے۔أطرافه ۳۷۱، ۶۱۰ ، ،۹٤۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵ ، ۲۸۸۹ ، ۲۸۹۳، ٢٩٤٣، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٤۱۹۸ ،۱۹۷ ،٣٣٦٧، ٣٦٤٧ ٤٠٨٣، ٤٠٨٤ ،۳۰۸۶ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ،٥، ٥١٦۱۰۹ ٤٢، ٥٠٨٥۱۳ ،۱۲۱۲ ،۱۲۱۱ ،٤٢٠١ ،٤٢٠٠ ٥۳۸۷، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦٣٦٣، ٦٣٦٩، ۷۳۳۳۔