صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 320
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷- كتاب اللباس قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ اور قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشیم نے ہمیں رَضِيَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ بتایا۔انہوں نے ابو بشر سے۔ابو بشر نے سعید بن اللهُ عَنْهُمَا قَالَ بِتُ لَيْلَةً عِنْدَ جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ مَيْمُوْنَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ خَالَتِي وَكَانَ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں ایک رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رات اپنی خالہ حضرت میمونہ بنت حارث کے عِنْدَهَا فِي لَيْلَتِهَا قَالَ فَقَامَ رَسُوْلُ پاس رہا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان کی اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ رات کی باری میں انہی کے پاس تھے۔حضرت اللَّيْلِ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ قَالَ فَأَخَذَ ابن عباس کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بِذُؤَابَتِي فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ۔رات کو اٹھ کر نماز پڑھنے لگے۔میں (بھی جاکر) آپ کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا۔کہتے تھے۔آپ نے میرے پیشانی کے بال پکڑ کر مجھے اپنی دائیں طرف کیا۔حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عمرو بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ ہشیم نے ہمیں هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرِ بِهَذَا وَقَالَ بتایا کہ ابوبشر نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے ہمیں یہی کہا کہ میری پیشانی کے بالوں کو یا میرے سر بِذُؤَابَتِي أَوْ بِرَأْسِي۔أطرافه: ۱۱۷، ۱۳۸، ،۱۸۳ ،٦٩٧، ٦٩٨ کو پکڑ کر۔6799 ،٧٢٦ ،۷۲۸ ،۹۹۲ ۱۱۹۸، ٤٥٦۹، ٤٠، ٤٥ ٤٥٧٢، ٦٢١٥، ٦٣١٦، ٧٤٥٢۔بَاب ۷۲: الْقَزَعُ درمیان سے سر کے بالوں کو منڈوا کر ادھر ادھر سے بالوں کو چھوڑنا ٥٩٢٠: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنِي ۵۹۲۰ محمد (بن سلام) نے مجھ سے بیان کیا۔مَخْلَدٌ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ انہوں نے کہا کہ مخلد (بن یزید) نے مجھے بتایا۔أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ حَفْصٍ أَنَّ مخلد نے کہا کہ ابن جریج نے مجھے بتایا۔ابن جریج