صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 319 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 319

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۱۹ ۷۷۔کتاب اللباس يُؤْمَرْ فِيْهِ وَكَانَ أَهْلُ الْكِتَابِ کو حکم نہ دیا جاتا اہل کتاب سے موافقت کرنے کو يَسْدِلُوْنَ أَشْعَارَهُمْ وَكَانَ الْمُشْرِكُونَ پسند کرتے تھے اور اہل کتاب اپنے بالوں کو لٹکایا يَفْرُقُوْنَ رُءُوسَهُمْ فَسَدَلَ النَّبِيُّ صَلَّى کرتے تھے اور مشرک اپنے سروں میں مانگ نکالا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاصِيَتَهُ ثُمَّ فَرَقَ کرتے تھے اس لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنی پشیمانی کے بالوں کو کھلا رہنے دیا پھر اس کے بَعْدُ۔أطرافه : ٣٥٥٨، ٣٩٤٤۔بعد آپ نے مانگ نکالی۔٥۹۱۸ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَعَبْدُ :۵۹۱۸ ابو الولید اور عبد اللہ بن رجاء نے ہم سے اللهِ بْنُ رَجَاءٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ بیان کیا ان دونوں نے کہا کہ ہمیں شعبہ نے بتایا، الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ شعبہ نے حکم ( بن عتیبہ) سے، حکم نے ابراہیم عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ كَأَنِّي (شخصی) سے، ابراہیم نے اسود سے، اسود نے أَنْظُرُ إِلَى وَبِيْصِ الطَّيْبِ فِي مَفَارِقِ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فرماتی تھیں: گویا میں اب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم مُحْرِمْ۔قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فِي مَفْرِقِ النَّبِيِّ کی مانگوں میں جب کہ آپ احرام کی حالت میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔أطرافه : ۲۷۱، ۱۵۳۸، ۵۹۲۳۔ہوتے خوشبو کی چمک کو دیکھ رہی ہوں۔عبد اللہ نے مفارق (جمع) کی بجائے مفرق ( واحد ) کہا ہے یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ۔بَاب ۷۱: الدَّوَائِبُ پیشانی کے بال ٥٩١٩: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۵۹۱۹ علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَنْبَسَةَ أَخْبَرَنَا کیا کہ فضل بن عنبسہ نے ہمیں بتایا کہ ہشیم (بن هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ وَحَدَّثَنَا بشیر نے ہمیں خبر دی کہ ابو بشر نے ہمیں بتایا۔