صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 308 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 308

صحیح البخاری جلد ۱۴ لحيته۔أطرافه : ٣٥٥٠، ٥٨٩٤۔۳۰۸ ۷۷- كتاب اللباس پہنچی تھی کہ خضاب لگواتے۔اگر میں چاہتا تو آپ کے وہ چند سفید بال جو آپ کی داڑھی میں تھے گن لیتا۔٥٨٩٦ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۸۹۶: مالك بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ اسرائیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عثمان بن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبِ قَالَ أَرْسَلَنِي عبد الله بن موہب سے روایت کی۔انہوں نے أَهْلِي إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ بِقَدَحٍ مِنْ مَاءٍ کہا: مجھے میرے گھر والوں نے حضرت اُم سلمہ کی وَقَبَضَ إِسْرَائِيلُ ثَلَاثَ أَصَابِعَ مِنْ طرف پانی کا ایک پیالہ دے کر بھیجا اور اسرائیل قُصَّةٍ فِيهَا شَعَرٌ مِنْ شَعَرِ النَّبِيِّ صَلَّى راوی نے تین انگلیاں بند کرلیں۔اس پیالی میں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ إِذَا أَصَابَ بي صلى اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں سے کچھ بال الْإِنْسَانَ عَيْنٌ أَوْ شَيْءٌ بَعَثَ إِلَيْهَا تھے اور جب کسی انسان کو نظر لگ جاتی یا کچھ ہو مِحْضَبَهُ فَاطَّلَعْتُ فِي الْجُلْجُلِ جاتا تو وہ پانی کا برتن حضرت ام سلمہ کے پاس بھیج دیتا عثمان کہتے تھے کہ میں نے اس پیالی میں جھانک کر دیکھا تو میں نے اس میں کچھ سرخ بال دیکھے۔فَرَأَيْتُ شَعَرَاتٍ حُمْرًا۔أطرافه : ٥٨٩٧، ٥٨٩٨- ٥٨٩٧ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۸۹۷ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سَلامٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ سَلام ) بن ابی مطیع) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى أُمّ عثمان بن عبد اللہ بن موہب سے روایت کی سَلَمَةَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا شَعَرًا مِنْ شَعَرِ انہوں نے کہا: میں حضرت اُم سلمہ کے پاس گیا تو النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں سے کچھ بال ہمارے پاس نکال کر لائیں جو خضاب سے رنگے مَحْفُوبًا۔أطرافه : ٥٨٩٦، ٥٨٩٨۔ہوئے تھے۔