صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 2 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 2

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۵ - كتاب المرضى باب ۱ : مَا جَاءَ فِي كَفَّارَةِ الْمَرَضِ جو (احادیث) بیماری کے کفارہ کے متعلق آئی ہیں وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جو بھی برا عمل کرے گا يه ۔ (النساء : ١٢٤) اسے اس کی جزا دی جائے گی۔ ٥٦٤٠: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ ۵۶۴۰ : ابوالیمان حکم بن نافع نے ہم سے بیان کیا بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ کہ شعیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ زہری نے کہا مجھے عروہ بن زبیر نے خبر دی کہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بی صلی اللہ علیہ وسلم کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ قَالَ زوجہ بیان کرتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مصیبت بھی کسی مسلمان کو پہنچتی ہے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مُصِيبَةٍ تُصِيبُ الْمُسْلِمَ إِلَّا كَفَرَ تو ضرور ہی اللہ اس کی وجہ سے اس کے گناہ دور کر دیتا ہے یہاں تک کہ ایک کانٹے کی وجہ سے اللهُ بِهَا عَنْهُ حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا ۔ بھی جو اسے چبھ جاتا ہے۔ ٥٦٤١ - ٥٦٤٢ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ ۵۶۴۱-۵۶۴۲: عبداللہ بن محمد (مسندی) نے بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مجھے بتایا کہ عبدالملک بن عمرو نے ہم سے بیان عَمْرٍو حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ کیا۔ زہیر بن محمد نے ہمیں بتایا۔ زہیر نے محمد بن مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ عَنْ عمرو بن حلحلہ سے ، محمد نے عطاء بن یسار سے ، عطاء عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ نے حضرت ابو سعید خدریؓ اور حضرت ابوہریرہ الله سے ، ان دونوں نے نبی صلی علیم سے روایت کی کہ الْخُدْرِيِّ وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ آپؐ نے فرمایا: مسلمان کو کوئی ایسی تکلیف نہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يُصِيبُ پہنچی بھی اور نہ بیماری اور نہ غم اور نہ رنج اور نہ کوئی دکھ ا الْمُسْلِمَ مِنْ نَصَبٍ وَلَا وَصَبٍ وَلَا هَمّ اور نہ کوئی ملال یہاں تک کہ وہ کا شا بھی جو اسے وَلَا حَزَنٍ وَلَا أَذًى وَلَا غَمْ - حَتَّى چھ جاتا ہے مگر ضرور ہے کہ اللہ اس کی وجہ سے