صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page xxiv of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page xxiv

صحیح البخاری جلد ۱۴ xviii فهرست باب ١٦ : تَسْلِيمُ الرِّجَالِ عَلَى النِّسَاءِ وَالنِّسَاءِ مردوں کا عورتوں کو سلام کہنا اور عورتوں کا ۶۸۰ عَلَى الرِّجَالِ باب ۱۷ : إِذَا قَالَ مَنْ ذَا فَقَالَ أَنَا باب ۱۸ : مَنْ رَدَّ فَقَالَ عَلَيْكَ السَّلَامُ ۔ مردوں کو ۔ اگر کوئی پوچھے کون ہے تو جواب دے میں ہوں۔ ۲۸۱ جس نے جواب دیا اور یوں کہا: عَلَيْكَ السَّلَامُ ۔ ۶۸۲ ۶۸۴۲ بَاب ۱۹ : إِذَا قَالَ فُلَانٌ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ ۔ اگر کوئی یوں کہے: فلاں تمہیں سلام کہتا ہے ۔ بَاب ۲۰ : التَّسْلِيمُ فِي مَجْلِسٍ فِيهِ أَخْلاظٌ مِنَ ایسی مجلس میں جاکر السلام علیکم کہنا جس میں مسلمان ۶۸۴ اور مشرک ملے جلے ہوں ۔ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُشْرِكِينَ۔ بَاب ۲۱ : مَنْ لَّمْ يُسَلِّمْ عَلَى مَنِ اقْتَرَفَ ذَنْبًا ۔۔۔۔ جو اُس شخص کو السلام علیکم نہ کہے جس نے کوئی ۶۸۷ گناہ کیا ہو ۲۸۸ باب ۲۲ : كَيْفَ الرَّدُّ عَلَى أَهْلِ الدِّمَّةِ بِالسَّلَامُ ۔۔۔ ذمی کو سلام کا جواب کیونکر دیا جائے بَاب ۲۳: مَنْ نَظَرَ فِي كِتَابِ مَنْ يُحْذَرُ عَلَى جس شخص سے مسلمانوں کو اندیشہ ہو اس کے خط ۶۹۰ الْمُسْلِمِينَ ۔ کو جس نے دیکھا باب ٢٤ : كَيْفَ يُكْتَبُ إِلَى أَهْلِ الْكِتَابِ ۔ اہل کتاب کی طرف خط کیسے لکھا جائے ۔ خط لکھتے وقت کس سے ابتداء کی جائے ۔ باب ٢٥ : بِمَنْ يُبْدَأُ فِي الْكِتَابِ ۶۹۴ ۶۹۴ بَاب ٢٦ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: اپنے سردار کے ۶۹۵ قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ بَاب ۲۷ : الْمُصَافَحَةُ ۔ بَاب ۲۸ : الْأَخْذُ بِالْيَدِ ۔ بَاب ۲۹ : الْمُعَانَقَةُ استقبال کے لئے اُٹھو مصافحہ کرنا دونوں ہاتھوں کو پکڑنا ۔ ایک دوسرے کو گلے لگا کر ملنا ۔ ५१५ ۶۹۷ ۶۹۸ بَاب ٣٠ : مَنْ أَجَابَ بِلَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ۔ جس نے بلانے پر یوں جواب دیا: میں حاضر ہوں ۶۹۹ اور آپ کی خدمت میں ہوں ٧٠٢ بَاب ۳۱ : لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ۔ کوئی شخص کسی شخص کو اس کی جگہ سے نہ اُٹھائے باب ۳۲ : إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفْتَحُوا فِي الْمَجْلِسِ فَامْسَحُوا ۔۔ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: جب تم سے کہا جائے کہ ۷۰۵ مجلسوں میں کھل کر بیٹھو تو کھل کر بیٹھو بَاب ۳۳ : مَنْ قَامَ مِنْ مَجْلِسِهِ أَوْ بَيْتِهِ ۔ جو شخص اپنی جگہ سے یا گھر سے اُٹھ کر چلا جائے ۷۰۸