صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page xxiii
صحیح البخاری جلد ۱۴ xvii باب ١٢٥ : مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْعُطَاسِ چھینک کو اچھا سمجھا جائے۔ فهرست ۶۴۴ باب ١٢٦ : إِذَا عَطَسَ كَيْفَ يُشَمَّتُ جب کوئی چھینک مارے تو اُسے کیونکر جواب دیا ۶۴۳ جائے۔ باب ۱۲۷ : لَا يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ۔۔۔ چھینکنے والے کو جواب نہ دیا جائے ۔ ۶۴۳ بَاب ۱۲۸ : إِذَا تَشَاءَبَ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ جب جمائی لے تو اپنے ہاتھ کو اپنے منہ پر رکھ لے ۶۴۶ بَاب بَدْءُ السَّلَامِ ۔ ۷۹ - كِتَابُ الِاسْتِثْذَانِ پہلے سلام کہنا ۔ ۶۵۱ بَاب : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَدْخُلُوا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اے وہ جو ایمان لائے ہو! اپنے ۶۵۳ بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں مت جاؤ بَاب : السَّلَامُ اسْمٌ مِّنْ أَسْمَاءِ اللهِ تَعَالَى۔ السلام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ ۲۵۷ باب ٤ : تَسْلِيمُ الْقَلِيلِ عَلَى الْكَثِيرِ۔ تھوڑوں کا بہتوں کو سلام کرنا بَابه : يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي۔۔ سوار کا پیدل کو سلام کرنا۔ باب ٦ : يُسَلِّمُ الْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ چلنے والے کا بیٹھے ہوئے کو سلام کرنا بَاب : يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ چھوٹے کا بڑے کو سلام کرنا ۔ بَاب : إِفْشَاءُ السَّلَامِ السلام علیکم کو رواج دینا باب : السَّلَامُ لِلْمَعْرِفَةِ وَغَيْرِ الْمَعْرِفَةِ جسے پہچانتا ہو یا نہ پہچانتا ہو اسے سلام کہنا بَاب ۱۰ : آيَةُ الْحِجَابِ پردے کا حکم ५५١ ५५। ۶۶۲ ۶۶۲ ۶۶۳ ٦٦٦ ۶۶٩ باب ۱۱ : الِاسْتِنْدَانُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ اندر آنے کی اجازت مانگنا اس لئے ہے کہ نظر نہ ۶۷۳ پڑے باب ۱۲ : زِنَا الْجَوَارِحِ دُونَ الْفَرْجِ شرمگاہ کے علاوہ اور اعضا کا بھی زنا ہوتا ہے۔ باب ١٣ : التَّسْلِيمُ وَالاسْتِذَانُ ثَلَاثًا تین بار سلام کہنا اور تین بار اجازت مانگنا ۔ ۶۷۵ ५८५ بَاب ١٤ : إِذَا دُعِيَ الرَّجُلُ فَجَاءَ هَلْ يَسْتَأْذِنُ جب آدمی کو بلایا جائے اور وہ آئے، کیا وہ اجازت ۶۷۹ مانگے باب ١٥ : التَّسْلِيمُ عَلَى الصَّبْيَانِ ۔ بچوں کو سلام کہنا ۶۸۰