صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page xvi
صحیح البخاری جلد ۱۴ X فهرست بَاب ۱۰۰ : حَمْلُ صَاحِبِ الدَّابَّةِ غَيْرَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ ۔۔۔ جانور کے مالک کا کسی دوسرے کو اپنے آگے سوار ۳۵۱ کر لیتا باب ۱۰۱ : إِرْدَافُ الرَّجُلِ خَلْفَ الرَّجُلِ ایک آدمی کا دوسرے آدمی کے پیچھے سواری پر ۳۵۱ بیٹھنا۔ بَاب ۱۰۲ : إِرْدَافُ الْمَرْأَةِ خَلْفَ الرَّجُلِ ذَا مَحْرَم ۔۔۔ عورت کا محرم کے پیچھے سواری پر بیٹھنا بَاب ۱۰۳ : الِاسْتِلْقَاءُ وَوَضْعُ الرِّجْلِ عَلَى الْأُخْرَى۔۔۔ چت لیٹنا اور ایک پاؤں کو دوسرے پر رکھنا ۔ بَاب ۱ : الْبِرُّ وَالصَّلَةُ ۷۸ - كتاب الأدب نیکی کرنا اور بھلائی کرنا ۔ ۳۵۳ ۳۵۴ ۳۵۵ بَاب : مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ الصُّحْبَةِ لوگوں میں سب سے بڑھ کر کس کا حق ہے کہ اس ۳۵۶ ماں باپ کی اجازت کے بغیر جہاد کو نہ جائے کے ساتھ حسن معاشرت سے پیش آیا جائے۔ باب : لَا يُجَاهِدُ إِلَّا بِإِذْنِ الْأَبَوَيْنِ باب ٤ : لَا يَسُبُّ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ بابه : إِجَابَةُ دُعَاءِ مَنْ بَرَّ وَالِدَيْهِ کوئی شخص اپنے ماں باپ کو گالی نہ دے۔ ۔ جس شخص نے اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کیا اُس کی دعا کی قبولیت ۳۵۹ ۳۶۰ ۳۶۱ والدین کی نافرمانی کرنا بہت بڑے گناہوں میں ۳۶۴ سے ہے۔ مشرک باپ سے نیک سلوک کرنا باب ٦ : عُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ مِنَ الْكَبَائِرِ بَاب : صِلَةُ الْوَالِدِ الْمُشْرِكِ۔۔ بَاب : صِلَةُ الْمَرْأَةِ أُمَّهَا عورت کا اپنی ماں سے سلوک کرنا ۔ بَاب : صِلَةُ الْأَخِ الْمُشْرِكِ مشرک بھائی سے سلوک کرنا ۔ باب ۱۰ : فَضْلُ صِلَةِ الرَّحِمِ صلہ رحمی کی فضیلت بَاب ۱۱ : إِثْمُ الْقَاطِعِ قطع رحمی کرنے والے پر گناہ ۔ ۳۶۷ ٣٧٠ ۳۷۱ ۳۷۲ باب ۱۲ : مَنْ بُسِطَ لَهُ فِي الرِّزْقِ بِصِلَةِ الرَّحِمِ ۔۔۔ جس کو صلہ رحمی کی وجہ سے رزق میں کشائش دی ۳۷۲ گئی۔ باب ۱۳: مَنْ وَصَلَ وَصَلَهُ اللهُ ۔ جس نے صلہ رحمی کی اللہ اس سے ناطہ جوڑے گا۔ ۳۷۳