صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page xv
صحیح البخاری جلد ۱۴ باب ۷۸ : مَا يُذْكَرُ فِي الْمِسْكِ ix فهرست مشک کے متعلق جو کچھ ذکر کیا جاتا ہے باب ۷۹: مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الطَّيِّبِ خوشبو لگانا جو پسندیدہ ہے۔ بَاب ۸۱ : الدَّرِيرَةُ باب ۸۰: مَنْ لَمْ يَرُدَّ الطَّيِّبَ۔ باب ۸۲ : الْمُتَفَرِّجَاتُ لِلْحُسْنِ جو خوشبو کورڈ نہ کرے۔ ذریرہ خوشبو ۳۲۵ ۳۴۶ ۳۲۶ ۳۲۷ خوبصورتی کے لئے جو عورتیں دانت کشادہ کراتی ۳۲۷ ہیں بَاب ۸۳: وَصْلُ الشَّعَرِ بالوں میں پیوند لگانا ۳۲۹ بَاب ٨٤ : الْمُتَنَمِّصَاتُ چہرے پر سے روئیں نکالنے والیاں ٣٣٣ بَاب ٨٥ : الْمَوْصُوْلَةُ جس عورت کے بالوں میں چٹلا لگایا جائے بَابِ ٨٦ : الْوَاشِمَةُ گودنے والی عورت بَاب ۸۷ : الْمُسْتَوْشِمَةُ گدوانے والی ۔ بَاب ۸۸ : التَّصَاوِيرُ مورتیاں ( بنانا یا رکھنا ) ۔ باب ۸۹: عَذَابُ الْمُصَوِّرِيْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مورتیاں بنانے والوں کو قیامت کے دن سزا ۳۳۳ ۳۳۵ ۳۳۷ ۳۳۸ ۱ بَاب ۹۰ : نَقْضُ الصُّوَرِ ۔ مورتیوں کو توڑ ڈالنا ۳۴۲ باب ۹۱: مَا وُطِئَ مِنَ التَّصَاوِيرِ مورتوں کا روند اجانا ۳۴۳ باب ۹۲ : مَنْ كَرِهَ الْقُعُوْدَ عَلَى الصُّوَرِ جس نے مورت پر بیٹھنا نا پسند کیا ۔ م م م باب ۹۳: كَرَاهِيَةُ الصَّلَاةِ فِي التَّصَاوِيرِ جہاں مورتیں ہوں وہاں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ باب ٩٤ : لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے۔ ۳۶ ۳۴۷ بَاب ٩٥ : مَنْ لَمْ يَدْخُلْ بَيْتًا فِيْهِ صُورَةٌ جو ایسے گھر میں داخل نہ ہو جس میں مورت ہو۔۔۔۔ ۳۴۷ بَاب ٩٦ : مَنْ لَعَنَ الْمُصَوِّرَ جس نے مورت بنانے والے کو لعنتی قرار دیا ۳۴۸ باب ۹۷ : مَنْ صَوَّرَ صُورَةً كُلَّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ جس نے کوئی مورت بنائی قیامت کے دن اسے ۳۴۹ يَنْفُخَ فِيهَا ۔ مجبور کیا جائے گا کہ اس میں روح پھونکے۔ باب ۹۸ : الارْتِدَافُ عَلَى الدَّابَّةِ ۔۔ جانور پر (کسی کو اپنے پیچھے بٹھانا۔ باب ۹۹ : الثَّلَاثَةُ عَلَى الدَّابَّةِ ایک جانور پر تین آدمیوں کا سوار ہونا ۳۵۰ ۳۵۰