صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 88
صحیح البخاری جلد ۱۴ ^^ ٧٦ - كتاب الطب فَقَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ رَسُولُ سے یا سانپ بچھو کے کاٹنے سے کروانا چاہیے۔اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُرِضَتْ (حصین بن عبد الرحمن نے کہا: ) میں نے سعید بن عَلَيَّ الْأُمَمُ فَجَعَلَ النَّبِيُّ وَالنَّبِيَّانِ جبیر سے ان کا یہ قول ذکر کیا تو انہوں نے کہا ہم يَمُرُّونَ مَعَهُمْ الرَّهْطُ وَالنَّبِيُّ لَيْسَ مَعَهُ سے حضرت ابن عباس نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے سامنے تمام أَحَدٌ حَتَّى رُفِعَ لِي سَوَادٌ عَظِيمٌ امتیں پیش کی گئیں اور نبی ایک ایک اور دو دو کر قُلْتُ مَا هَذَا أُمَّتِي هَذِهِ قِيلَ بَلْ هَذَا کے گزرنے لگے ان کے ساتھ ان کی جماعت مُوسَى وَقَوْمُهُ قِيلَ انْظُرْ إِلَى الْأُفُقِ ہوتی اور کوئی نبی ایسا بھی ہوتا کہ اس کے ساتھ فَإِذَا سَوَادٌ يَمْلَأُ الْأُفُقَ ثُمَّ قِيلَ لِي ایک بھی نہ ہوتا یہاں تک کہ مجھے دور ایک بہت انْظُرْهَا هُنَا وَهَا هُنَا فِي آفَاقِ السَّمَاءِ بڑی جماعت دکھلائی گئی میں نے کہا: یہ کیا ہے ؟ کیا فَإِذَا سَوَادٌ قَدْ مَلَةَ الْأُفُقَ قِيلَ هَذِهِ یہ میری امت ہے؟ مجھے کہا گیا کہ یہ موسیٰ اور ان أُمَّتُكَ وَيَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ هَؤُلَاءِ کی قوم ہے۔مجھے کہا گیا افق کی طرف دیکھو تو کیا سَبْعُونَ أَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ ثُمَّ دَخَلَ دیکھتا ہوں کہ بہت بڑی جماعت ہے جس نے وَلَمْ يُبَيِّنْ لَهُمْ فَأَفَاضَ الْقَوْمُ وَقَالُوا سارے افق کو بھر دیا ہے۔پھر مجھے کہا گیا: آفاق نَحْنُ الَّذِينَ آمَنَّا بِاللَّهِ وَاتَّبَعْنَا رَسُولَهُ میں ہر جانب نظر دوڑاؤ۔تو کیا دیکھتا ہوں کہ بہت فَنَحْنُ هُمْ أَوْ أَوْلَادُنَا الَّذِينَ وُلِدُوا ہی بڑی جماعت ہے جس نے افق کو بھر دیا ہوا فِي الْإِسْلَامِ فَإِنَّا وُلِدْنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ ہے۔مجھے کہا گیا یہ تمہاری امت ہے۔ان میں سے ستر ہزار بغیر حساب کے جنت میں داخل فَبَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوں گے۔پھر آپ اندر چلے گئے اور انہیں اس فَخَرَجَ فَقَالَ هُمُ الَّذِينَ لَا يَسْتَرْقُونَ کی تعبیر نہ بیان کی۔تب یہ سن کر لوگ ادھر ادھر وَلَا يَتَطَيَّرُونَ وَلَا يَكْتَوُونَ وَعَلَى رَبِّهِمْ کی باتیں کرنے لگے اور کہنے لگے ہم وہ لوگ ہیں يَتَوَكَّلُونَ۔فَقَالَ عُكَاشَةُ بْنُ مِحْصَنٍ جو اللہ پر ایمان لائے ہیں اور اس کے رسول کی أَمِنْهُمْ أَنَا يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ نَعَمْ پیروی کی ہے۔سو ہم ہی وہ ہیں یا ہماری وہ اولادیں فَقَامَ آخَرُ فَقَالَ أَمِنْهُمْ أَنَا قَالَ جو اسلام میں پیدا ہوئیں کیونکہ ہم تو جاہلیت میں