صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 36
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۶ ۶۷ - كتاب النكاح عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبد اللہ بن عمر کے بیٹے تھے ، ان دونوں نے حضرت أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ قَالَ السُّؤْمُ فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالْفَرَسِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نحوست عورت اور گھر اور گھوڑے میں (بھی) ہوتی ہے۔ أطرافه: ۲۰۹۹، ۲۸۵۸ ، ٥۰۹۴، ٥٧٥٣، ٥٧٧٢۔ ٥٠٩٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ ۵۰۹۴: محمد بن منہال نے ہمیں بتایا کہ یزید بن حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زُرَیع نے ہم سے بیان کیا۔ عمر بن محمد عسقلانی نے مُحَمَّدٍ الْعَسْقَلَانِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے عُمَرَ قَالَ ذَكَرُوا الشَّؤْمَ عِنْدَ النَّبِيِّ باپ نے حضرت (عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ کی۔ انہوں نے کہا: لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَ الشَّؤْمُ کے پاس محوست کا ذکر کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر نحوست کسی چیز میں ہو تو پھر گھر، فِي شَيْءٍ فَفِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ۔ عورت اور گھوڑے میں ہو گی۔ أطرافه: ۲۰۹۹، ۲۸۵۸ ، ٥٠۹۳، ٥٧٥٣، ٥٧٧٢۔ ٥٠٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۰۹۵: عبد اللہ بن یوسف (تیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو حازم (سلمہ بن دینار ) سے ، ابو حازم نے حضرت وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ فَفِي سهل بن سعد (ساعدی) سے روایت کی کہ رسول الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالْمَسْكَنِ۔ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کسی چیز میں ہے طرفه: ٢٨٥٩- تو پھر گھوڑے، عورت اور گھر میں۔ ٥٠٩٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۵۰۹۶ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا که شعبه (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عُثْمَانَ النَّهْدِيَّ عَنْ أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ سلیمان بن طرخان ) تیمی سے روایت کی۔ سلیمان