صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 34 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 34

صحیح البخاری جلد ۱۳ لله ۶۷ - كتاب النكاح فَأَنْزَلَ اللهُ وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ إِلَى کرنے کے لئے حکم دیا گیا۔ فرماتی تھیں کہ لوگوں وَتَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ (النساء: ۱۲۸) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بعد فَأَنْزَلَ اللهُ لَهُمْ أَنَّ الْيَتِيمَةَ إِذَا كَانَتْ فتویٰ پوچھا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ ۔ اس لئے اللہ نے ان ذَاتَ جَمَالٍ وَمَالٍ رَغِبُوا فِي نِكَاحِهَا وَنَسَبِهَا فِي إِكْمَالِ الصَّدَاقِ وَإِذَا کے لئے یہ حکم نازل کیا کہ یتیم اگر خوبصورت اور مالدار ہو، وہ پورا مہر ادا کر کے اس سے نکاح كَانَتْ مَرْغُوبَةً عَنْهَا فِي قِلَّةِ الْمَالِ کرنے اور اس کے خاندان سے تعلق پیدا کرنے وَالْجَمَالِ تَرَكُوهَا وَأَخَذُوا غَيْرَهَا مِنَ کی خواہش رکھتے ہیں۔ تے ہیں۔ اور اگر وہ بوجہ اپنے مال اور النِّسَاءِ۔ قَالَتْ فَكَمَا يَتْرُكُونَهَا حِينَ خوبصورتی کی کمی کے ناپسندیدہ ہے تو وہ اس کو چھوڑ يَرْغَبُونَ عَنْهَا فَلَيْسَ لَهُمْ أَنْ يَنْكِحُوهَا دیتے ہیں اور اس کے سوا اور عورتوں کو لیتے ہیں۔ إِذَا رَغِبُوا فِيهَا إِلَّا أَنْ يُقْسِطُوا لَهَا حضرت عائشہ فرماتی تھیں: تو جیسا کہ یہ لوگ اس وَيُعْطُوهَا حَقَّهَا الْأَوْفَى مِنَ الصَّدَاقِ یتیم لڑکی کو اُس وقت چھوڑ دیتے ہیں جب وہ اُن کے لئے بے رغبت ہو تو اُن کا کوئی حق نہیں کہ وہ اس یتیم لڑکی سے نکاح کر لیں جبکہ اس کی خواہش رکھتے ہوں۔ مگر اسی حالت میں کہ وہ اس کے حق میں انصاف کریں اور اُس کو جو اُس کا مہر میں حق ہے پورا کا پورا دیں۔ أطرافه: ٢٤٩٤ ، ٢٧٦٣ ، ٤٥٧٣، ٤٥٧٤ ، ٤٦٠٠، ٥٠٦٤ ، ۵۰۹۸، ۵۱۲۸، ۵۱۳۱، -٥١٤٠، ٦٩٦٥ نگاه ينـ سے سرے کون تشريح اليمن و السا و انار بہتر ہیں۔ مذکورہ بالا ابواب میں نکاح کی مختلف صورتوں کے جواز کا ذکر کیا گیا ہے مثلاً یہ کہ کنوارے رشتے تلاش کرنا، بیوہ یا مطلقہ سے شادی کرنا، چھوٹی عمر کی لڑکی کا بڑی عمر کے مرد سے شادی کرنا، مالدار کا ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ” اور وہ تجھ سے عورتوں کے بارہ میں فتوی پوچھتے ہیں تو کہ ہیں تو کہہ دے کہ اللہ تمہیں ان کے متعلق فتوی دیتا ہے اور ( متوجہ کرتا ہے اس طرف) جو تم پر کتاب میں ان یتیم عورتوں کے متعلق پڑھا جا چکا ہے جن کو تم وہ نہیں دیتے جو اُن کے حق میں فرض کیا گیا حالانکہ خواہش رکھتے ہو کہ اُن سے نکاح کرو۔“ ا