صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 507
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۰۷ ۷۳ - كتاب الأضاحي بَاب ٧ : أَضْحِيَّةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دو سینگدار مینڈھوں کی قربانی کرنا وَيُذْكَرُ سَمِيْنَيْنِ۔۔۔اور نیز ذکر کیا جاتا ہے دو موٹے مینڈھے تھے۔وَقَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ سَمِعْتُ اور یحی بن سعید نے کہا: میں نے حضرت ابو امامہ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ قَالَ كُنَّا نُسَمِّنُ بن بل سے سنا۔وہ کہتے تھے: ہم مدینہ میں قربانی الْأُضْحِيَّةَ بِالْمَدِينَةِ وَكَانَ الْمُسْلِمُوْنَ کے جانوروں کو موٹا کیا کرتے تھے اور دوسرے مسلمان بھی موٹا کرتے تھے۔يُسَمِّنُونَ۔٥٥٥٣: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ :۵۵۵۳: آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ شعبہ نے ہمیں بتایا۔عبدالعزیز بن صہیب نے ہم صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: نبی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِي بِكَبْشَيْنِ وَأَنَا صلى اللہ علیہ وسلم دو مینڈھوں کی قربانی کیا کرتے تھے اور میں بھی دو مینڈھوں کی قربانی کرتا ہوں۔رَضِيَ أُصَحِي بِكَبْشَيْنِ۔أطرافه ٥٥٥٤، ٥٥٥٨، ٥٥٦٤، ٥٥٦٥، ۷۳۹۹۔٥٥٥٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۵۵۵۴ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبُ عَنْ عبد الوہاب (ثقفی) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ایوب (سختیانی) سے، ایوب نے ابو قلابہ سے، اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْكَفَأَ إِلَى ابوقلابہ نے حضرت انس سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز سے) کوٹ كَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا کر دو سینگدار چتکبرے مینڈھے لئے اور ان کو بِيَدِهِ اپنے ہاتھ سے ذبح کیا۔تَابَعَهُ وَهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ۔وَقَالَ (عبد الوہاب کی طرح) اس حدیث کو وہیب إِسْمَاعِيلُ وَحَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ عَنْ بن خالد نے بھی ایوب سے روایت کیا۔