صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 470 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 470

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۷۰ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِيْنَهُ فَوَاللَّهِ أُتِيَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ناراض تھے اور آپ صدقہ کے اونٹوں سے کچھ بِنَهْبٍ مِنْ إِبِلٍ فَقَالَ أَيْنَ الْأَشْعَرِيُّوْنَ اونٹ تقسیم کر رہے تھے۔ ہم نے آپ سے ، آپ سے سواری أَيْنَ الْأَشْعَرِيُّونَ قَالَ فَأَعْطَانَا خَمْسَ مانگی۔ آپ نے قسم کھائی کہ آپ ہمیں سواری ذَوْدٍ غُرَّ الدُّرَى فَلَبِثْنَا غَيْرَ بَعِيدٍ نہیں دیں گے۔ آپؐ نے فرمایا: میرے پاس کوئی فَقُلْتُ لِأَصْحَابِي نَسِيَ رَسُولُ اللَّلہ ایسا جانور نہیں کہ جس پر تمہیں سوار کروں ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ غنیمت کے اونٹ لائے گئے۔ آپؐ نے پوچھا: اشعری لَئِنْ تَغَفَّلْنَا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ لوگ کہاں ہیں ؟ حضرت ابو موسی کہتے تھے: وَسَلَّمَ يَمِيْنَهُ لَا نُفْلِحُ أَبَدًا فَرَجَعْنَا آپ نے ہمیں پانچ اونٹ عطا کئے جو سفید کہانوں إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ والے تھے۔ ہم تھوڑی دیر ہی ٹھہرے تھے کہ فَقُلْنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّا اسْتَحْمَلْنَاكَ میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا: رسول اللہ صلی اللہ فَحَلَفْتَ أَنْ لَّا تَحْمِلَنَا فَظَنَنَّا أَنَّكَ علیہ وسلم اپنی قسم بھول گئے۔ اللہ کی قسم ! اگر ہم نَسِيْتَ يَمِيْنَكَ فَقَالَ إِنَّ اللهَ هُوَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی قسم یاد نہ حَمَلَكُمْ إِنِّي وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللهُ لا دلائیں تو ہم کبھی کامیاب نہ ہوں گے۔ چنانچہ ہم أَحْلِفُ عَلَى يَمِيْنِ فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا بی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لوٹ گئے اور ہم نے مِنْهَا إِلَّا أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ کیا: یا رسول اللہ ! ہم نے آپ سے سواری مانگی تھی اور آپ نے قسم کھائی تھی کہ آپ ہمیں وَتَحَلَّلْتُهَا ۔ سواری نہیں دیں گے۔ ہم نے خیال کیا کہ آپ اپنی قسم بھول گئے۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ نے تمہیں سواری دی ہے۔ اللہ کی قسم ! اگر اللہ چاہے تو میں کوئی ایسی قسم نہیں کھاتا کہ پھر اس سے بہتر کوئی دوسری بات دیکھتا ہوں تو ضرور وہ کرتا ہوں جو بہتر ہوتی ہے اور قسم کا کفارہ دیتا ہوں۔ أطرافه: ۳۱۳۳، ٤۳۸۵، ٤٤١٥، ٥٥١٧، ٦٦٢٣، ٦٦٤٩، ٦٦٧٨ ، ٦٦٨٠، ٦٧١٨، ٦٧١٩، ٦٧٢١، ٧٥٥٥۔