صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 450 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 450

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۵۰ -۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب ١٥ : التَّسْمِيَةُ عَلَى النَّبِيْحَةِ وَمَنْ تَرَكَ مُتَعَمِّدًا جس جانور کو ذبح کیا جائے اس پر اللہ کا نام لیتا اور جس نے عمد اللہ کے نام کو ترک کیا وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ مَنْ نَسِيَ فَلَا بَأْسَ حضرت ابن عباس نے کہا: جو بھول جائے تو کوئی وَقَالَ اللهُ تَعَالَى وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ حرج نہیں۔اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تم ان جانوروں يُذْكَرِ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ وَ إِنَّهُ لَفَسُقُ سے نہ کھاؤ جن پر اللہ کا نام نہیں لیا گیا اور ایسا کھانا (الأنعام: (۱۲۲) وَالنَّاسِي لَا يُسَمَّى تو اطاعت سے نکالنے کا موجب ہے۔اور بھولنے فَاسِقًا۔وَقَوْلُهُ وَإِنَّ الشَّيطِيْنَ ليُوحُونَ والے کو فاسق نہیں کہا جاتا۔اور اللہ تعالیٰ کا یہ إلى أولهم ليُجَادِلُوكُمْ وَ اِن فرمانا: شیطان اپنے دوستوں کو اشارہ کرتے ہیں کہ وان أَطَعْتُمُوهُمْ إِنَّكُمْ لَمُشْرِكُونَ وہ تم سے جھگڑیں اگر تم نے ان کا کہا مانا تو پھر تم E (الأنعام: ۱۲۲) بھی مشرک ہی ہو۔٥٤٩٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۴۹۸ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سَعِيدِ بن ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعید بن مسروق مَسْرُوْقٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ سے سعید نے عبایہ بن رفاعہ بن رافع سے، عبایہ رَافِعٍ عَنْ جَدِهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ نے اپنے دادا حضرت رافع بن خدیج سے روایت كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ذوالحلیفہ میں تھے۔لوگوں کو بھوک لگی۔ہمیں کچھ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَأَصَابَ النَّاسَ جُوْع اونٹ اور بکریاں ملیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَأَصَبْنَا إِبِلا وَغَنَمًا وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى لوگوں کے پیچھے تھے۔لوگوں نے جلدی کی اور اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أُخْرَيَاتِ النَّاسِ ہانڈیاں رکھ دیں۔پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان فَعَجِلُوْا فَنَصَبُوا الْقُدُوْرَ فَدُفِعَ النَّبِيُّ کے پاس آپہنچے۔آپ نے ان ہانڈیوں کے متعلق صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ فَأَمَرَ حکم دیا اور وہ انڈیل دی گئیں۔پھر آپ نے تقسیم بِالْقُدُوْرِ فَأُكْفِنَتْ ثُمَّ قَسَمَ فَعَدَلَ کی اور دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر قرار عَشَرَةً مِنَ الْغَنَمِ بِبَعِيْرِ فَنَدَّ مِنْهَا دیا۔ان میں سے ایک اونٹ بھاگ گیا اور لوگوں