صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 367 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 367

صحیح البخاری جلد ۱۳ ٧٠ - كتاب الأطعبة حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ أَبِي بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو طوالہ طُوَالَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عبد اللہ بن عبدالرحمن بن معمر انصاری) سے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى ابو طوالہ نے حضرت انس سے، حضرت انس نے النِّسَاءِ كَفَضْلِ النَّرِيْدِ عَلَى سَائِرِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: عائشہ کی فضیلت دوسری عورتوں پر ایسی الطَّعَامِ۔أطرافه: ٣٧٧٠، ٥٤٢٨- ہے جیسے شرید کی فضیلت باقی کھانوں پر۔٥٤٢٠: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُنِيرٍ :۵۴۲۰: عبد اللہ بن منیر نے ہم سے بیان کیا کہ سَمِعَ أَبَا حَاتِمِ الْأَشْهَلَ بْنَ حَاتِمٍ انہوں نے ابو حاتم اشہل بن حاتم سے سنا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ أَنَسٍ (عبد الله بن عون نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثمامہ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ دَخَلْتُ بن انس سے ، تمامہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ غُلَامٍ لَهُ حَيَّاطٍ فَقَدَّمَ إِلَيْهِ قَصْعَةٌ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے ایک غلام کے پاس فِيْهَا فَرِيْدٌ قَالَ وَأَقْبَلَ عَلَى عَمَلِهِ گیا جو درزی تھا۔اس نے آپ کے سامنے ایک قَالَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پیالہ رکھا جس میں ثرید تھا۔حضرت انسؓ کہتے وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ قَالَ فَجَعَلْتُ تھے اور وہ اپنے کام میں لگ گیا۔کہتے تھے: نبی أَتَتَبَّعُهُ فَأَضَعُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ قَالَ فَمَا صلى اللہ علیہ وسلم کدو کے کتنے ڈھونڈ ڈھونڈ کر کھاتے تھے۔کہتے تھے۔میں بھی ان کو ڈھونڈنے زِلْتُ بَعْدُ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ۔لگا اور آپ کے سامنے رکھتا۔کہتے تھے: اس کے بعد میں کدو کو پسند کیا کرتا تھا۔أطرافه: ۲۰۹۲، ۵۳۷۹، 543۳، 5435، 5436، 5437، 5439۔ال تريد: حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب فرماتے ہیں: ریح: شکر از روئے لغت گوشت کے شوربے میں ترشدہ ٹکڑوں کو کہتے ہیں۔