صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 228 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 228

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۲۸ ۶۸ - كتاب الطلاق باب ۱۷ ٥٢٨٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ ۵۲۸۴ : عبد اللہ بن رجاء نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محکم سے، محکم نے عَنِ الْأَسْوَدِ أَنَّ عَائِشَةَ أَرَادَتْ أَنْ ابراہیم نخعی) سے، ابراہیم نے آسود سے روایت تَشْتَرِيَ بَرِيْرَةَ فَأَبَى مَوَالِيْهَا إِلَّا أَنْ کی۔ انہوں نے کہا:) حضرت عائشہ نے بریرہ کو يَشْتَرِطُوا الْوَلَاءَ فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ خرید نا چاہا تو اُس کے مالکوں نے اُس کو بیچنے سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اشْتَرِيْهَا انکار کر دیا مگر اس شرط پر کہ وہ حق وراثت کو وَأَعْتِقِيْهَا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ مشروط رکھیں گے۔ حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ وَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپؐ نے فرمایا: اس بِلَحْمٍ فَقِيْلَ إِنَّ هَذَا مَا تُصُدِّقَ بِهِ کو خرید لو اور اُس کو آزاد کر دو کیونکہ حق وراثت عَلَى بَرِيْرَةَ فَقَالَ هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا اُس کا ہوتا ہے جس نے آزاد کیا۔ اور نبی صلی اللہ هَدِيَّةٌ۔ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَزَادَ علیہ وسلم کے پاس گوشت لایا گیا ۔ آپ سے کہا فَخُيِّرَتْ مِنْ زَوْجِهَا۔ گیا: یہ وہ ہے جو بریرہ کو بطور صدقہ کے دیا گیا۔ آپ نے فرمایا: وہ اُس کے لئے صدقہ ہے اور ہمارے لئے تحفہ ۔ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا اور انہوں نے اتنا زیادہ بیان کیا۔ بریرہ کو اُس کے خاوند کے متعلق اختیار دیا گیا۔ أطرافه : ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥، ٥٤٣٠۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷ ،۲۵۷۸ ،٢٥٦٥ -٦٧١٧، ٦٧٥١، ٦٧٥٤، ٦٧٥٨، ٦٧٦٠