صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page xxiv
صحیح البخاری جلد ۱۳ باب ١٤ : آنِيَةُ الْمَجُوسِ وَالْمَيْتَةُ ۔ xviii فهرست مجوسیوں کے برتن اور مردار ۴۴۸ باب ١٥ : التَّسْمِيَةُ عَلَى الذَّبِيْحَةِ جس جانور کو ذبح کیا جائے اس پر اللہ کا نام لینا ۴۵۰ بَاب ١٦ : مَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَالْأَصْنَامِ جو تھانوں پر اور بتوں کے لئے ذبح کیا جائے ۔ ۴۵۳ بَاب ۱۷ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اللہ کے نام پر ۴۵۵ فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللَّهِ ذبح کرد۔ باب ۱۸: مَا أَنْهَرَ الدَّمَ مِنَ الْقَصَبِ جو چیز بھی خون کو بہادے یعنی کھپانچ باب ۱۹ : ذَبِيحَةُ الْمَرْأَةِ وَالْأَمَةِ عورت اور لونڈی کا ذبح کیا ہوا جانور ۔ باب ۲۰ : لَا يُذَكَّى بِالسِّنِّ وَالْعَظْمِ وَالظُّفُرِ دانت اور ہڈی اور ناخن سے ذبح نہ کیا جائے ۔ ۴۵۵ ۴۵۷ ۴۵۸ باب ۲۱: ذَبِيحَةُ الْأَعْرَابِ وَنَحْوِهِمْ گنواروں اور ان کے مانند لوگوں کا ذبح کیا ہوا ۴۵۹ جانور ۔ باب ۲۲ : ذَبَائِحُ أَهْلِ الْكِتَابِ وَشُحُوْمُهَا اہل کتاب کے ذبح کئے ہوئے جانور اور ان ۴۶۰ جانوروں کی چربیاں ۔ بَاب ۲۳ : مَا نَدَّ مِنَ الْبَهَائِمِ فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الْوَحْشِ ۔۔۔ جو مویشیوں سے بھاگ جائے تو وہ وحشی جانوروں ۴۶۲ بَاب ٢٤ : النَّحْرُ وَالذَّبْحُ کی طرح ہیں ۔ نحر اور ذبح ( میں فرق) ۴۶۴ باب ٢٥ : مَا يُكْرَهُ مِنَ الْمُثْلَةِ وَالْمَصْبُورَةِ زندہ جانور کے جسم کے حصوں کو کاٹنا یا اس کو ۴۶۶ ۴۶۸ ۴۷۱ ۴۷۴ ۴۷۸ ۴۷۹ ۴۸۰ ۴۸۱ ۴۸۲ وَالْمُجَنَّمَةِ باندھ کر یا بٹھا کر نشانہ بنانا مکروہ فعل ہے بَاب ٢٦: لَحْمُ الدَّجَاجِ مرغی کا گوشت ۔ بَاب ۲۷: لُحُوْمُ الْخَيْلِ گھوڑوں کے گوشت ۔ باب ۲۸ : لُحُومُ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ پالتو گدھوں کے گوشت ۔ باب ۲۹ : أَكْلُ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبَاعِ درندوں میں سے ہر کچلی والے کو کھانا بَاب ۳٠: جُلُودُ الْمَيْتَةِ مردار کی کھالیں۔ بَاب ۳۱ : الْمِسْكُ ۔ مشک (کستوری ) ۔ بَاب ۳۲ : الْأَرْتَبُ خرگوش باب ٣٣ : الضَّبُ گوه (سوسمار )