صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 99 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 99

صحیح البخاری جلد ۱۳ ٩٩ ۶۷ - كتاب النكاح مَنْ لَقِيتَ۔قَالَ فَفَعَلْتُ الَّذِي أَمَرَنِي اور ( فرمایا کہ) جس کو بھی تم ملو اُس کو میرے پاس فَرَجَعْتُ فَإِذَا الْبَيْتُ غَاصٌ بِأَهْلِهِ بلا لاؤ۔حضرت انس کہتے تھے: جو آپ نے مجھے فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حکم دیا تھا میں نے وہ کیا۔میں جو لوٹ کر آیا تو کیا وَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى تِلْكَ الْحَيْسَةِ وَتَكَلَّمَ دیکھتا ہوں کہ گھر لوگوں سے بھرا ہے اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے دونوں ہاتھ اس حلوہ پر رکھے اور جو اللہ نے چاہا اس حلوہ پر بِهَا مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ جَعَلَ يَدْعُو عَشَرَةٌ عَشَرَةً يَأْكُلُونَ مِنْهُ وَيَقُولُ لَهُمُ اذْكُرُوا پڑھا۔پھر دس دس کو اس میں سے کھانے کے لئے اسْمَ اللَّهِ وَلْيَأْكُلْ كُلُّ رَجُلٍ مِمَّا يَلِيهِ بلانے لگے اور ان سے فرماتے جاتے: اللہ کا نام لو قَالَ حَتَّى تَصَدَّعُوا كُلُّهُمْ عَنْهَا فَخَرَجَ اور ہر ایک شخص اپنے سامنے سے کھائے۔حضرت مِنْهُمْ مَنْ خَرَجَ وَبَقِيَ نَفَرٌ يَتَحَدَّثُونَ انس کہتے تھے: یہاں تک کھاتے رہے کہ سب قَالَ وَجَعَلْتُ أَغْتَمُّ ثُمَّ خَرَجَ النَّبِيُّ خوب سیر ہو کر اس سے ہٹتے۔اور اُن میں سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ الْحُجُرَاتِ جنہوں نے جانا تھا چلے گئے اور کچھ تھوڑے سے رہ وَخَرَجْتُ فِي إِثْرِهِ فَقُلْتُ إِنَّهُمْ قَدْ گئے جو باتیں کرتے تھے۔کہتے تھے اور میں رنج ذَهَبُوا فَرَجَعَ فَدَخَلَ الْبَيْتَ وَأَرْخَى محسوس کرنے لگا۔اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ السِّتْرَ وَإِنِّي لَفِي الْحُجْرَةِ وَهُوَ يَقُولُ عليه وسلم دوسرے حجروں کی طرف چلے گئے اور يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِي میں بھی آپ کے پیچھے پیچھے گیا۔میں نے کہا کہ وہ إلا أَن يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلى طَعَامٍ غَيْرَ نَظرِينَ اب چلے گئے ہیں تو آپ لوٹ آئے، آپ گھر میں داخل ہوئے اور پردہ ڈال دیا اور ابھی میں حجرے میں ہی تھا اور آپ یہ آیت پڑھ رہے تھے : یایھا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوا وَلَا مُسْتَأْنِسِينَ الَّذِينَ آمَنُوا یعنی اے وہ جو مومن ہو نبی کے لِحَدِيثِ اِنَّ ذلِكُمْ كَانَ يُؤْذِي النَّبِيَّ گھروں میں نہ جایا کرو سوائے اس کے کہ تم کو فَيَسْتَحْى مِنْكُمْ وَاللهُ لَا يَسْتَحْيِ مِنَ الْحَقِّ کھانے کے لئے اندر آنے کی اجازت دے مگر اس الله وَ لكِن اِذَا دُعِيْتُمْ فَادْخُلُوا فَإِذَا 1 (الاحزاب: ٥٤) قَالَ أَبُو عُثْمَانَ قَالَ کے پکنے کا انتظار نہ کرتے رہا کرو۔لیکن اگر تمہیں