صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page ix
صحیح البخاری جلد ۱۲ iii فهرست ٤٦ - سُوْرَةُ الْأَحْقَافِ باب ۱ : وَالَّذِي قَالَ لِوَالِدَيْهِ أَنّ لَكُمَا اتعدا نني ان اور وہ جس نے اپنے والدین سے کہا: تم پر تف، ۶۶ أخْرَجَ ۔ کیا تم مجھے دھمکاتے ہو کہ میں دوبارہ (زمین سے) پیدا کیا جاؤں گا۔ بَاب ۲ : فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُسْتَقْبِلَ أَوْدِيَتِهِمْ قَالُوا جب انہوں نے بادل کو اپنی وادیوں کی طرف ۶۸ هُذَا عَارِضٌ مُمْطِرُنَا ۔ آتے دیکھا تو انہوں نے کہا: یہ بادل ( آرہا) ہے جو ہم پر برسے گا۔ ٤٧ - سُوْرَةُ مُحَمَّد اے اور تم اپنے رشتہ داروں سے قطع تعلقی کرتے ہو۔ ۷۳ بَاب ۱ : وَتُقَطِعُوا أَرْحَامَكُمْ ٤٨ - سُورَةُ الْفَتْحِ باب ۱ : إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا۔ ہم نے تم کو ایک کھلی کھلی فتح بخشی ہے ۔ 44 ۷۹ بَاب ٢ : لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ من ذَنْبِكَ وَمَا تا کہ جو کوتاہی تیرے متعلق پہلے ہو چکی ہے ۸۲ تاخر اور جو بعد میں ہونے کو ہے اس پر پردہ پوشی کر کے تم سے اس کے اثر کو ملیا میٹ کر دے۔ بَاب : إِنَّا أَرْسَلْتُكَ شَاهِدًا وَ مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ہم نے تجھے گواہ اور بشارت دینے والا اور ہوشیار ۸۵ کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔ باب : : هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ السَّكِينَةَ ۔ وہی ہے جس نے اطمینان کی حالت نازل کی۔ بابه : إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ ۔ جب وہ درخت کے نیچے تیری بیعت کر رہے تھے۔ ۸۷ ۸۸ ٤٩ - سُورَةُ الْحُجُرَاتِ ۹۳ باب ۱ : لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ ۔ نبی کی آواز سے اپنی آواز اونچی نہ کیا کرو ۹۵ باب ۲ : إِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ وہ لوگ جو تجھے ان حجروں کے باہر سے بلاتے ۹۷ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ۔ ہیں ان میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے۔ بَابٍ: وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّى تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ اور اگر وہ اس وقت تک صبر کرتے کہ تو خود خود ۹۸ اُن کے پاس باہر جاتا تو یہ اُن کے لئے بہتر ہوتا ۔ پرونده خيرا لهم ۔