صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page x of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page x

صحیح البخاری جلد ۱۲ iv فهرست ٥٠- سورة ق ۱۰۲ بَاب ۱ : وَتَقُولُ هَلْ مِنْ مَزِيد ۔ اور وہ (یعنی جہنم ) کہے گی کہ کیا کچھ اور بھی ہے۔ ۱۰۵ بَاب ٢ : وَسَبِّحُ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ سورج نکلنے سے پہلے اور ڈوبنے سے پہلے تو اپنے ۱۱۲ الغروب ۔ رب کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کر ٥١ سُورَةُ وَالنَّارِيتِ ٥٢ سُورَةُ وَالطور ۱۱۵ ۱۲۱ باب ۱ : ۱۲۳ ٥٣ سُورَةُ وَالنَّجْمِ باب ۱ : ۱۲۵ ۱۲۹ باب : فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدنى۔ اور وہ دونوں دو کمانوں کے متحدہ وتر کی شکل ۱۳۲ میں تبدیل ہو گئے اور ہوتے ہوتے اس سے بھی زیادہ قرب کی صورت اختیار کر لی۔ باب : فَأَوْحَى إِلَى عَبْدِهِ مَا أولى۔ پس اس نے اپنے بندے کی طرف وہی وحی ۱۳۴ نازل کی جس کا وہ فیصلہ کر چکا تھا ۔ بَاب : لَقَدْ رَأَى مِنْ أَيْتِ رَبِّهِ الكُبرى۔ اس وقت اس نے اپنے رب کی بڑی نشانیوں ۱۳۵ میں سے ایک بڑی نشانی دیکھی ۔ باب ۲ : أَفَرَوَيْتُمُ اللَّهَ وَالْعُزَّى ۔ کیا تم نے لات اور عزیٰ کو دیکھا ۔ ۱۳۶ باب : وَمَنْوة الثَّالِثَةَ الأخرى۔۔۔ ایک اور مناہ ہے تیسری ۱۳۷ بَاب : : فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا ۔ بَاب ۱ : وَانْشَقَّ الْقَمَرُ ۔ اللہ ہی کو تم سجدہ کرو اور اسی کی عبادت کرو ۔۔۔۔ ۱۴۳ ٥٤ - سُورَةُ اقْتَرَبَتِ السَّاعَة باب ۲ : تَجْرِي بِأَعْيُنِنَا جَزَاء لِمَنْ كَانَ كَفِرَ ۔ وہ (کشتی) ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی ۱۵۳ یہ جزا اس شخص کی وجہ سے تھی جس کی الده اور چاند پھٹ گیا ہے۔ ۱۴۶ ناقدری کی گئی۔