صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page vii of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page vii

فهرست 1 ۵ A १ 11 ۱۵ ۲۰ صحیح البخاری جلد ۱۲ بسم الله الرحمن الرحيم فهرس ٦٥ - كِتَابُ التَّفْسِير ٣٩ - سُوْرَةُ الزُّمَر باب ۱ : يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جان پر مِنْ رَّحْمَةِ اللهِ ۔ باب ۲ : وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِة۔ (گناہ کر کے) ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ۔ اور اُن لوگوں نے اللہ کی صفات کا صحیح اندازہ نہیں لگایا۔ بَاب : وَ الْأَرْضُ جَمِيعًا قَبْضَتُهُ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ اور زمین سب کی سب اس کی مملوکہ ہے اور وَالسَّمَوتُ مَطْوِيتُ بِيَمِينِهِ ۔ آسمان اور زمین دونوں) قیامت کے دن اس کے دائیں ہاتھ میں لیٹے ہوئے ہوں گے بَاب : وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمواتِ وَمَنْ اور بگل میں پھونکا جائے گا تو آسمانوں اور زمین في الْأَرْضِ۔۔ میں جو کوئی بھی ہے اس پر ایک بے ہوشی طاری ہو جائے گی۔ ٤٠ - سُورَةُ الْمُؤْمِنِ ٤١ - سُورَةُ حَمَ السَّجْدَةِ بَاب ۱ : وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَنْ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ اور تم ایسے نہیں ہو کہ اس سے پہ کہ اس سے پوشیدہ رہو کہ ۲۸ سمعكم ۔۔ تمہارے بر خلاف تمہارے کان گواہی دیں ۔ بَاب ٢ : وَذَلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِي ظَنَنْتُمُ بِرَبِّكُمْ أَرْدَيكُمْ ۔۔ اور یہی وہ بد ظنی تھی جو تم نے اپنے رب کے ۲۹ قَوْلُهُ فَإِنْ يَصْبِرُوا فَالنَّارُ مَثْوًى لَهُمْ ۔ متعلق کی جس نے تم کو ہلاک کر دیا اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اگر وہ صبر بھی کریں تو پھر بھی ۳۰ آگ ہی اُن کا ٹھکانہ ہے۔۔