صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 585
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۸۵ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن ٥٠٢١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى :۵۰۲۱ مسدد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ يحي ( بن سعید قطان) سے ، بچی نے سفیان (ثوری) دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ سے روایت کی کہ مجھ سے عبداللہ بن دینار نے اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا أَجَلُكُمْ فِي أَجَلِ مَنْ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خَلَا مِنَ الْأُمَمِ كَمَا بَيْنَ صَلَاةِ روایت کرتے تھے۔ آپؐ نے فرمایا: تمہاری عمر الْعَصْرِ وَمَغْرِبِ الشَّمْسِ وَمَثَلُكُمْ أَن امتوں کی عمر کے مقابل میں جو گزر چکیں اتنی وَمَثَلُ الْيَهُوْدِ وَالنَّصَارَى كَمَثَلِ رَجُلٍ ہی ہے جو عصر کی نماز اور سورج کے ڈوبنے کے اسْتَعْمَلَ عُمَّالًا فَقَالَ مَنْ يَعْمَلُ لِي درمیان ہے، اور تمہاری مثال اور یہود و نصاری کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے چند مزدوروں إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ عَلَى قِيْرَاطٍ قِيرَاطٍ فَعَمِلَتِ الْيَهُودُ فَقَالَ مَنْ کو کام پر لگایا اور کہا: میرے لئے ایک ایک قیراط يَعْمَلُ لِي مِنْ نِصْفِ النَّهَارِ إِلَى پر دو پہر تک کون کام کرتا ہے تو یہود نے کیا۔ پھر اس نے پوچھا: میرے لئے دو پہر سے عصر تک الْعَصْرِ فَعَمِلَتِ النَّصَارَى ثُمَّ أَنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ مِنَ الْعَصْرِ إِلَى الْمَغْرِبِ کون کام کرے گا تو نصاری نے کیا۔ پھر اب تم ہو جو عصر سے مغرب تک دو دو قیراط پر کام کرو بِقِيرَاطَيْنِ قِيرَاطَيْنِ قَالُوْا نَحْنُ أَكْثَرُ گے۔ یہود و نصاری نے کہا: ہم کام تو زیادہ کریں عَمَلًا وَأَقَلُّ عَطَاءً قَالَ هَلْ ظَلَمْتُكُمْ اور دیئے جائیں تھوڑا۔ تو اس نے کہا: کیا میں نے مِنْ حَقِكُمْ قَالُوْا لَا قَالَ فَذَاكَ تمہیں تمہارے حق سے کم دیا ہے؟ انہوں نے فَضْلِي أُوْتِيْهِ مَنْ شِئْتُ۔ کہا: نہیں۔ تو اس نے کہا: پھر یہ میرا انعام ہے جس کو چاہوں دوں۔ أطرافه: ٥٥٧، ٢٢٦٨، ٢٢٦٩، ٣٤٥٩، ٧٤٦٧، ٧٥٣٣- تشريح : فَضْلُ الْقُرْآنِ عَلَى سَائِرِ الْكَلَامِ : قرآن کی فضیلت باقی تمام کاموں پر۔ باب کے یہ الفاظ ایک حدیث سے لیے گئے ہیں۔ جسے امام ترمذی نے اپنی کتاب میں درج کیا ہے: عن أبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الرَّبُّ عَزَّ وَجَلَّ مَنْ شَغَلَهُ الْقُرْآنُ عَنْ ذِكْرِي وَمَسْأَلَتِي