صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 403 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 403

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۰۳ ۶۵ - كتاب التفسير / واليل اذا يغشى ۹۲ - سُورَةُ وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمن اور رحیم ہے وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَیٰ اور حضرت ابن عباس نے کہا: وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنی (اليل: ١٠) بِالْخَلَّفِ ۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ سے یہ مراد ہے کہ اس کو یقین نہیں کہ جو نیکی تردی (اليل : (۱۲) مَاتَ وَ تَلَطَّی کرے گا اس کا بدلہ اس کو ملے گا اور مجاہد نے کہا: گردی کے معنی ملیا میٹ ہو جائے اور تکفلی کے (اليل: ١٥) تَوَهَّجُ ۔ وَقَرَأَ عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ تَتَلَظَّى۔ معنی ہیں وہ بھڑکتی ہے۔ اور عبید بن عمیر نے اس لفظ کو تتلی پڑھا ہے۔ تشريح : سُورَةُ وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى: سورۃ مس کے بعد سورہ لیل آئی ہے اور یہ بالکل اس یہ طرح ہے جیسے دن کے بعد رات آتی ہے۔ اس میں ظاہری دن رات کے علاوہ روحانی دن رات اور انسان کے اعمال صالحہ اور اعمال سیئہ کے نتائج کے طور پر انسان کو متنبہ کیا گیا ہے۔ وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰی سے یہ مراد ہے کہ اس کو یقین نہیں کہ جو نیکی کرے گا اس کا بدلہ اس کو ملے گا۔ اور مجاہد نے اس کے یہ معنی کئے ہیں کہ وہ جنت کا انکاری ہے۔ اور حضرت ابن عباس سے یہ معنی بھی مروی ہیں کہ وہ لا الہ الا الله کا انکاری ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۹ صفحہ ۲۹۵) باب ۱ : وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى (اليل:٣) اور دن کو بھی ( میں شہادت کے طور پر پیش کرتا ہوں) جب وہ خوب روشن ہو جائے ٤٩٤٣ : حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا ۴۹۴۳ : قبیصہ بن عقبہ نے ہم سے بیان کیا کہ سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا، انہوں نے اعمش سے ، اعمش نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ دَخَلْتُ فِي نَفَرٍ مِنْ علقمہ (بن قیس) سے روایت کی، انہوں نے کہا: أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ الشَّامَ فَسَمِعَ بِنَا میں حضرت عبد اللہ بن مسعود) کے کئی ساتھیوں أَبُو الدَّرْدَاءِ فَأَتَانَا فَقَالَ أَفِيكُمْ مَنْ کے ساتھ شام میں داخل ہوا۔ حضرت ابو دردار يَقْرَأُ فَقُلْنَا نَعَمْ قَالَ فَأَيُّكُمْ أَقْرَأُ نے ہمارے متعلق سنا اور وہ ہمارے پاس آئے۔ فَأَشَارُوا إِلَيَّ فَقَالَ اقْرَأْ فَقَرَأْتُ انہوں نے کہا: کیا تم میں کوئی ہے جو قرآن پڑھنا وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّهَارِ إِذَا جانتا ہو۔ ہم نے کہا: ہاں۔ انہوں نے پوچھا: تم میں