صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 1 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 1

صحیح البخاری جلد ۱۲ 1 ۶۵ - كتاب التفسير / الزمر ٣٩ سُورَةُ الزُّمَرِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ أَفَمَنْ يَتَّقِى بوجھ اور مجاہد نے کہا: أَفَمَنْ يَتَّقِى بوجھ سے یہ مراد (الزمر: ٢٥) يُجَرُّ عَلَى وَجْهِهِ فِي النَّارِ ہے کہ وہ آگ میں منہ کے بل گھسیٹا جائے گا۔ اور وَهُوَ قَوْلُهُ تَعَالَى أَفَمَنْ يُلْقَى فِي النَّارِ یہی مراد ہے جو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: کیا وہ بہتر ہے جو آگ میں ڈالا جائے گا یا وہ جو کہ قیامت کے خَيْرٌ أَمْ مَنْ يَأْتِي أَمِنَّا يَوْمَ الْقِيمَةِ دن بلا خوف و خطر آئے گا۔ ذی عوج یعنی شبہ ( حم السجدة: ٤١) ذِي عوج (الزمر : ٢٩) والا - رَجُلًا سَلَمَا لِرَجُلٍ صَالِحًا ۔ یعنی ایک نیک لَبْس ۔ رَجُلًا سَلَمَا لِرَجُلٍ (الزمر: ٣٠) بندہ کلیۂ ایک ہی شخص کا ہوتا ہے۔ یہ مثال ہے صَالِحًا مَثَلٌ لِآلِهَتِهِمُ الْبَاطِلِ وَالْإِلَهِ اُن کے باطل معبودوں کی اور سچے معبود کی۔ الْحَقِّ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِنْ دُونِهِ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِنْ دُونِهِ کے معنی ہیں: اور (الزمر: ۳۷) بِالْأَوْثَانِ۔ خَوَّلْنَا أَعْطَيْنَا۔ وہ تجھے اُن سے ڈراتے ہیں جو اُس کے ماسوا ہیں، وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ (الزمر: ٣٤) الْقُرْآنُ یعنی بتوں سے۔ خَولْنَا یعنی ہم نے دیا۔ وَ الَّذِي جاء بالصدق یعنی وہ جو سچائی لایا۔ ( یہاں سچائی وَصَدَّقَ بِه (الزمر : ٣٤) الْمُؤْمِنُ يَجِيءُ سے مراد قرآن ہے۔ و صداق ہے اور جس نے يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَقُولُ هَذَا الَّذِي أَعْطَيْتَنِي اس کی تصدیق کی (اس سے مراد) مؤمن ہے جو عَمِلْتُ بِمَا فِيهِ۔ قیامت کے روز آئے گا۔ کہے گا: یہی ہے وہ جو تو نے مجھے دیا، میں نے جو اس میں تھا اُس پر عمل کیا۔ مُتَشْكِسُونَ (الزمر : ٣٠) الرَّجُلُ الشَّكِسُ مُتَشْكِسُون یعنی ایک دوسرے کے مخالف۔ الْعَسِرُ الَّذِي لَا يَرْضَى بِالْإِنْصَافِ الرَّجُلُ الشَّکیس ایسے شخص کو کہتے ہیں جو سخت وَرَجُلًا سِلْمًا وَيُقَالُ سَالِمًا صَالِحًا مزاج ، تنگ ظرف ہو، جو انصاف پر راضی نہ ہو۔ اشْمَأَزَّتُ (الزمر : ٤٦) نَفَرَتْ بِمَفَازَتِهِمْ رَجُلًا سِلْمًا (بھی آتا ہے) اور رَجُلًا سَالِمًا بھی (الزمر: ٦٢) مِنَ الْفَوْزِ حَافِينَ کہتے ہیں۔ دونوں کے معنی ہیں اچھا آدمی۔ اشارت (الزمر: ٧٦) أَطَافُوا بِهِ، مُطِيفِينَ بِحِفَافَيْهِ کے معنی ہیں اس نے نفرت کی۔ بمغار تھم یہ لفظ