صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page xiii
صحیح البخاری جلد ۱۳ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللهِ باب ٢ : اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةٌ ۔ vii ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ہم قسم کھا کر گواہی دیتے ہیں کہ تو اللہ کا رسول ہے ۔ فهرست انہوں نے اپنی قسموں کو تیری گرفت سے ۲۳۷ بچنے کے لیے ) ڈھال بنالیا ہے۔ بَاب : قَوْلُهُ ذَلِكَ بِأَنَّهُمُ امَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا فَطِيعَ عَلیٰ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: یہ اس لئے کہ وہ ایمان ۲۳۹ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ ۔ لائے پھر انہوں نے کفر کیا تو اُن کے دلوں پر مہر لگا دی گئی اور وہ کچھ نہیں سمجھتے۔ بَاب وَإِذَا رَأَيْتَهُمْ تُعْجِبُكَ أَجْسَامُهُمْ ۔ جب تو اُن کو دیکھتا ہے اُن کے جسم مجھے اچھے ۲۴۱ معلوم ہوتے ہیں۔ بَاب : قَوْلُهُ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرُ لَكُم الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور جب اُن سے کہا جاتا ہے ۲۴۲ رَسُولُ اللَّهِ لَوْوْا رُءُوسَهُمْ ۔ کہ آؤ! اللہ کا رسول تمہارے لیے استغفار کرے تو وہ اپنے سر ( تکبر اور انکار سے) پھیر لیتے ہیں ۔ بابه : قَوْلُهُ سَوَاءٌ عَلَيْهِمُ اسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ان کے نزدیک یکساں ہے ۲۴۴ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ کہ تو ان کے لئے مغفرت کی دعا کرے یا ان کے لئے مغفرت کی دعا نہ کرے، اللہ ان کی ہر گز مغفرت نہیں کرے گا۔ بَاب ٦ : قَوْلُهُ هُمُ الَّذِينَ يَقُولُونَ لَا تُنْفِقُوا عَلَى مَنْ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: یہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ۲۴۵ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ حَتَّى يَنْفَضُّوا رسول اللہ کے پاس جو ہیں انہیں خرچ مت دو تا کہ وہ بکھر جائیں۔ بَاب وَلِلَّهِ خَزَائِنُ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنَّ الْمُنْفِقِينَ اور اللہ ہی کے لئے زمین و آسمان کے خزانے ۲۴۵ لا يَفْقَهُونَ ۔ ہیں لیکن منافق نہیں سمجھتے۔ باب : يَقُولُونَ لَئِنْ رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ لَيُخْرِ جَنَّ وہ کہتے ہیں اگر ہم مدینہ کو لوٹے تو جو زیادہ معزز ۲۴۷ ہے وہ ذلیل کو وہاں سے ضرور نکال دے گا۔ الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ ۔ ٦٤ - سُورَةُ التَّغَابُنِ ٦٥ - سُورَةُ الطَّلَاقِ باب ۱ : ۲۴۹ ۲۵۱ ۲۵۲