صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page xii of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page xii

صحیح البخاری جلد ۱۲ vi فهرست ٥٩ سُورَةُ الْحَشْرِ ۱۹۳ باب ۔ بَاب ٢ : مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِينَةٍ ۔۔ جو کھجوروں کے درخت تم نے کاٹے ۔ ۱۹۳ ۱۹۴ بَاب : قَوْلُهُ مَا أَفَاءَ اللهُ عَلَى رَسُولِهِ ۔ جو اللہ نے اپنے رسول کو بغیر کسی قسم کی ۱۹۵ مشقت کے عطا کیا۔ باب : وَمَا الكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ۔ جو رسول تم کو دے اس پر عمل کرو ۱۹۶ بابه : وَالَّذِينَ تَبَوَّةُ الدَّارَ وَالْإِيمَانَ ۔ اور جو مدینہ میں پہلے سے رہتے تھے اور ایمان ۱۹۸ قبول کر چکے تھے۔ باب ٦ : وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ ۔ اور وہ اپنے نفسوں پر دوسروں کو مقدم کرتے ۲۰۱ ہیں ٦٠ - سُورَةُ الْمُمْتَحِنَةِ ۲۰۶ بَاب ۱ : لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُ وَكُمْ أَوْلِيَاءَ ۔ تم میرے دشمنوں کو اور اپنے دشمنوں کو ۲۰۸ دوست مت بناؤ ۔ باب ۲ : إِذَا جَاءَكُمُ الْمُؤْمِنَتُ مُهْجِرَاتٍ ۔ جب مومن عورتیں تمہارے پاس ہجرت ۲۱۳ کر کے آئیں۔ باب : إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَتُ يُبَايِنَكَ ۔ جب مؤمن عورتیں تیرے پاس تجھ سے ۲۱۵ بیعت کرنے آئیں۔ ٦١- سُورَةُ الصَّفِ باب ۱ : يَأْتِي مِنْ بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ ۔ ٦٢- سُورَةُ الْجُمُعَةِ میرے بعد آئے گا اس کا نام احمد ہو گا ۔ بَاب ۱ : قَوْلُهُ وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ۔ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور ان میں سے کچھ اور ہیں جو ۲۲۶ ۲۲۰ ۲۲۴ ۲۲۶ باب ۲ : وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا ۔ ابھی ان سے نہیں ملے اور جب وہ کسی تجارت یا تماشہ کو دیکھتے ہیں۔ ٦٣- سُورَةُ الْمُنَافِقِينَ ۲۳۱ ۲۳۵ بَاب ۱ : قَوْلُهُ إِذَا جَاءَكَ الْمُنْفِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: جب تیرے پاس منافق آتے ۲۳۵