صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 55
صحیح البخاری جلد ۵۵ ۶۵ - كتاب التفسير / الحج تُخْرِجَ مِنْ ذُرِّيَّتِكَ بَعْثًا إِلَى النَّارِ۔ قَالَ ہوں ۔ بلند آواز سے پکار کر آدم سے کہا جائے گا کہ يَا رَبِّ وَمَا بَعْثُ النَّارِ قَالَ مِنْ كُلِّ اللہ تجھے حکم دیتا ہے کہ تو اپنی ذریت سے آگ میں أَلْفِ أَرَاهُ قَالَ تِسْعَ مِائَةٍ وَتِسْعَةً جھونکنے کے لئے ایک گروہ نکال۔ آدم کہیں گے: وَتِسْعِينَ۔ فَحِينَئِذٍ تَضَعُ الْحَامِلُ میرے رب ! آگ میں جھونکنے کے لئے گروہ کتنا ہو۔ فرمایا: ہر ہزار آدمیوں میں سے میں سمجھتا ہوں حَمْلَهَا وَيَشِيبُ الْوَلِيدُ وَتَرَى النَّاسَ (حضرت ابوسعید نے) کہا: نو سو ننانوے۔ تو اس وقت سكرى وَمَا هُمْ بِسُكْرَى وَلَكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ حالت یہ ہوگی کہ حاملہ اپنا حمل گرادے گی اور بچہ شَدِيد (الحج: ٣) فَشَقَّ ذَلِكَ عَلَى بوڑھا ہو جائے گا اور تو لوگوں کو مدہوش دیکھے گا وہ النَّاسِ حَتَّى تَغَيَّرَتْ وُجُوهُهُمْ فَقَالَ مدہوش نہیں ہوں گے لیکن اللہ کا عذاب نہایت سخت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ہو گا۔ یہ بات سن کر لوگوں پر شاق گزرا یہاں تک کہ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ تِسْعَ مِائَةٍ وَتِسْعَةً ان کے چہرے متغیر ہو گئے۔ نبی صلی علی ایم نے فرمایا کہ وَتِسْعِينَ وَمِنْكُمْ وَاحِدٌ ۔ ثُمَّ أَنْتُمْ فِي ياجوج ماجوج میں سے نو سوننانوے ہوں گے اور تم میں النَّاسِ كَالشَّعْرَةِ السَّوْدَاءِ فِي جَنْبِ سے ایک۔ اور لوگوں میں تمہاری نسبت اتنی ہو گی النَّوْرِ الْأَبْيَضِ أَوْ كَالشَّعْرَةِ الْبَيْضَاءِ جتنی کہ سفید بیل میں سیاہ بال ہوتا ہے یا فرمایا: سیاہ فِي جَنْبِ النَّوْرِ الْأَسْوَدِ وَإِنِّي لَأَرْجُو بیل میں سفید بال اور میں امید رکھتا ہوں کہ جنتیوں میں تم چو تھائی حصہ ہو گے۔ ہم نے یہ سن کر اللہ اکبر أَنْ تَكُونُوا رُبُعَ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَكَبَّرْنَا۔ ثُمَّ کہا۔ پھر آپ نے فرمایا: جنتیوں کا ایک تہائی حصہ ۔ پھر قَالَ ثُلُثَ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَكَبَّرْنَا۔ ثُمَّ قَالَ ہم نے اللہ اکبر کہا۔ پھر آپ نے فرمایا: جنتیوں کا شَطْرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَكَبَّرْنَا ۔ قَالَ أَبُو صف حصہ۔ پھر ہم نے اللہ اکبر کہا۔ ابو اسامہ نے أَسَامَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ تَرَى النَّاسَ سُکری اعمش سے روایت کرتے ہوئے صرف اتنی ہی آیت وَمَا هُمْ بِسُكرى (الحج: ٣) قَالَ مِنْ كُلِّ پڑھی: تَرَى النَّاسَ سُكْرَى وَ مَا هُمْ بِسُكْرَى یعنی أَلْفِ تِسْعَ مِائَةٍ وَتِسْعَةً وَتِسْعِينَ۔ وَقَالَ اور تو لوگوں کو مدہوش دیکھے گا بحالیکہ وہ مدہوش جَرِيرٌ وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ نہیں ہوں گے۔ اور کہا ہر ہزار میں نو سوننانوے۔ اور جریر اور عیسیٰ بن یونس اور ابو معاویہ نے اس کو یوں سَكْرَى وَمَا هُمْ بِسَكْرَى۔ نقل کیا ہے : سَكْرَى وَ مَا هُمْ بِسَكْرَى أطرافه: ٣٣٤٨، ٦٥٣٠، ٧٤٨٣-